نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    آپ کا کیمرہ

    ایس ایل آر لینے سے پہلے اسی پر نظریں تھیں کہ آپٹیکل میگنیفکیشن سے بہت متاثر ہوتا ہوں ۔ کینن پوائنٹ اینڈ شوٹ میں زوم پچاس ،ساٹھ تک ہوتا ہے شایدلیکن اس کا تو اسی سے اوپر ہے بہترین کیمرا ہے ۔
  2. سید عاطف علی

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    گڑیا اور گڈے کی شادی میں نکاح پڑھانے والے پلاسٹک کے مولوی صاحب نے بھی ربڑ کے ڈاکیے کے ہاتھوں نیک خواہشات کا پیغام بھیجا ہے محفلین بہن بھائیوں کے نام ۔
  3. سید عاطف علی

    قصہ کمپیوٹر بلڈ کرنے کا

    میں اپنے انتیل سیلرون کو 833 میگا ہرتز پر چلاتا تھا جبکہ وہ 500 کا تھا۔شاید بیس کلاک کو 100 سے 166 کرکے اور وہ کو ئی مسئلہ نہیں کرتا تھا۔ یہ کوئی پندرہ بیس سال قبل کی بات ہے ۔اب تو سپیڈیں بھی کہاں سے کہاں پہنچ گئیں۔
  4. سید عاطف علی

    قصہ کمپیوٹر بلڈ کرنے کا

    ایسی مشین کو اوور کلاک کرنے کی چنداں ضرورت تو نہ ہوگی ۔
  5. سید عاطف علی

    چند فارسی و ایرانی نام

    دونوں ہی مستعمل رہے ہیں کثرت کے ساتھ۔ سرو و شمشاد خاک میں مل گئے تو نے گلشن میں کیوں خرام کیا میر۔۔۔۔ مغرور کاہے پر ہے شمشاد قد کشیدہ۔ میر۔ قیمت شمشاد خود نشناختی سرو دیگر را بلند انداختی۔ اقبال۔ سرو دیگر را بلند انداختی
  6. سید عاطف علی

    مدھوشالہ - ہری ونش رائے بچن

    ہم جانتے ہیں ہیں کہ آپ "اس" زمانے میں بھی ایسے نایاب مروارید بکھیرا کرتے تھے ۔ :)
  7. سید عاطف علی

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    کہیں سے آنلائن آرہا ہے ؟
  8. سید عاطف علی

    تیرہویں سالگرہ محفلین کراچی - ایک نشست بالمشافہ

    بہت زبر دست خیال ہے عثمان کا ۔
  9. سید عاطف علی

    اے خان بھائی کا انٹرویو

    یوں تو اے خان کی کیوریاسٹی اور بڑھ جائے گی ۔
  10. سید عاطف علی

    قصہ کمپیوٹر بلڈ کرنے کا

    ٹمپریچر کے مسائل مد نظر رکھنے ہوں گے۔
  11. سید عاطف علی

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    محفلین بہنوں بھائیوں کے لیے قہو ے کی مسلسل فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے حاضر خدمت۔
  12. سید عاطف علی

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    میری طرٖف سے یہ عود اور بخور کی خوشبو چاروں کونوں میں رکھ دی جائیں جو محفلین کی مشام جاں کو معطر رکھیں ۔
  13. سید عاطف علی

    عید الفطر2018 کی لونگ ڈرائیو

    اللہ تعالی آپ کی توبہ و استغفار قبول کرے۔ کچھ سمجھ بیٹھنے سے پہلےذرا توقف کی عادت ڈالیں ۔ اور محبت کوآفاقی اقدار میں جگہ دیں۔;)
  14. سید عاطف علی

    عید الفطر2018 کی لونگ ڈرائیو

    صحرا ئی زندگی کے نقوش ۔
  15. سید عاطف علی

    عید الفطر2018 کی لونگ ڈرائیو

    مدینہ منورہ کے نواحی علاقوں میں کثرت سے نظر آنے والے پہاڑ۔ یاد پڑتا ہے کہ کئی سال پہلے میں نے ایسے کالے کالے پہاڑ ایک مرتبہ کراچی سے براستہ کوئٹہ ، ڈی جی خان جاتے ہوئے جہاز سے دیکھے تھے ۔
  16. سید عاطف علی

    عید الفطر2018 کی لونگ ڈرائیو

    قدرت کی تراش خراش۔ سبحان اللہ۔
  17. سید عاطف علی

    عید الفطر2018 کی لونگ ڈرائیو

    ایک بہت بڑا وزنی بولڈر ۔
  18. سید عاطف علی

    عید الفطر2018 کی لونگ ڈرائیو

    راستے کی کچھ عجیب پہاڑیاں ! نہیں معلوم کہ لاوے سے بنی ہیں یا میٹیورائٹ سے۔لیکن بڑے بولڈرز کے گول کناروں سے لگتا ہے کہ جل کر نازل ہوتےہوئے یہ شکل پائی ہے۔کیوں کہ ارد گرد کی زمیں ایسی نہیں ۔واللہ اعلم
  19. سید عاطف علی

    عید الفطر2018 کی لونگ ڈرائیو

    پاکستان میں اونٹ فقط ایک ہی رنگ کے نظر آتے ہیں البتہ رنگ گہرا اور ہلکا ہوتا ہے۔ یہوں کے اونٹ ہلکے گہرے ہونے کے علاوہ ہ صرف کالے سفید بھی ہوتے ہیں بلکہ بعض تو بکریوں اور گھوڑوں کے طرح کئی رنگ کے ہوتے ہیں ۔
  20. سید عاطف علی

    عید الفطر2018 کی لونگ ڈرائیو

    کچھ مدینہ منورہ کے راستے میں صحرا کے چرتے اونٹ ۔
Top