ارے بھئی یہ تو بہت زیادہ انتہا پسندی کی بات ہوگئی، محفل اور بند ، توبہ توبہ ۔۔۔ ۔ محض اتنا ہی کہہ دیتے کہ تیرہویں سالگرہ نہیں منائی جائے گی بلکہ چودھویں کا انتظار کیا جائے گا۔
جیسے ایمپائر سٹیٹ بلڈنگ میں بارہویں کے بعد چودھویں منزل آجاتی ہے۔
(ویسے یہ بات بچپن میں کبھی سنی تھی ،نہیں معلوم درست...