نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    میں تو فٹبال میں بس اب کچھ کھلاڑیوں ہی کو دیکھنا پسند کرتا ہوں کسی ٹیم سے کوئی ہمدردی یا بغض نہیں رہی۔ برازیلی چھوکرا رونالڈینو بہت پسند تھا ،پرانے میراڈونا کی طرح اسی طرح زیڈان ،رونالڈو ،میسی اور دیگر بڑے پلیئرز کا کھیل اچھا لگتا ہے۔ ابھی تک تو کسی ایک میچ کی ایک جھلک تک نہیں دیکھی۔ :)
  2. سید عاطف علی

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    آج کل فلکر پر اپلوڈ بہت دردناک ہے اور سست بھی ۔ کیا کسی کو یہ شکایت ہوئی ہے ان دنوں ؟
  3. سید عاطف علی

    تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

    یہاں بھی خلائی مخلوق ہے کیا؟:laugh1:
  4. سید عاطف علی

    تیرہویں سالگرہ جشن اردو محفل کے موقع پر منتخب ٹاپ ٹین محفلین

    تولکھاتو سب کو ہے مگر لگتا ہے یہ مبارکباد نقیبی بھائی کے لیے خصوصی ترتیب دی گئی ہے ۔ :)
  5. سید عاطف علی

    عید الفطر2018 کی لونگ ڈرائیو

    اداس منظر ۔
  6. سید عاطف علی

    عید الفطر2018 کی لونگ ڈرائیو

    کچھ غروب کے مناظر ۔میری چھوٹی والی بیٹی نہ جانے کیوں ٹیڑھی تصاویر لینا پسند کرتی ہے۔
  7. سید عاطف علی

    عید الفطر2018 کی لونگ ڈرائیو

    کوئی منچلا تو ساحلی نشست پر اپنا واٹس اپ نمبر تک لکھ گیا۔ :)
  8. سید عاطف علی

    عید الفطر2018 کی لونگ ڈرائیو

    پھر واپس دمام کی رات کا ایک منظر۔
  9. سید عاطف علی

    عید الفطر2018 کی لونگ ڈرائیو

    الخبر کے باسیوں کا اظہارمحبت سڑک پر
  10. سید عاطف علی

    عید الفطر2018 کی لونگ ڈرائیو

    ساحل پر مسجد ۔
  11. سید عاطف علی

    عید الفطر2018 کی لونگ ڈرائیو

    کیاریوں کے کچھ کھلے پھول ۔
  12. سید عاطف علی

    عید الفطر2018 کی لونگ ڈرائیو

    ایک ریسٹورینٹ ساحل کے قریب ۔
  13. سید عاطف علی

    عید الفطر2018 کی لونگ ڈرائیو

    کنارے پر کھجورکا ایک درخت کچی کھجوریں لیے گرمی کی اس شدت کا انتظار کر رہا تھا جس سے کم حدت ہم سے برداشت نہیں ہو رہی تھی۔
  14. سید عاطف علی

    عید الفطر2018 کی لونگ ڈرائیو

    سمجھ تو نہیں آیا کہ میں ان کی زبان نہیں سمجھتا ،تاہم اندازہ ہے کہ گرمی کی شدت سے بلبلا کر کائیں کائیں کر رہا ہوگا۔
  15. سید عاطف علی

    عید الفطر2018 کی لونگ ڈرائیو

    یہیں کنارے پر پڑے چند گھونگھے بھی سیپ سے شرما کر گھونگھٹ نکال رہے تھے ۔ شاید گرمی سے شرما رہے تھے۔
  16. سید عاطف علی

    عید الفطر2018 کی لونگ ڈرائیو

    الخبر سمندر کے کنارے ایک کوا بھی نظر آیا ۔ یہ پاکستانی نسل کا سرمئی گردن والا کوا میں پہلی بار دیکھا سعودی عرب میں ۔اس کے علاوہ یہاں کہیں نہ دیکھا ۔
  17. سید عاطف علی

    عید الفطر2018 کی لونگ ڈرائیو

    دمام سے بالکل متصل ساحلی شہر الخبر کا سمندری کنارہ بھی دیکھا۔ یہاں کا کنارہ روشن دن کے وقت سبز و نیلگوں (ٹرکوائز) سمندر کاخوبصورت نمونہ پیش کر رہا تھا ۔
  18. سید عاطف علی

    آذربائیجان جہاں ’خام تیل‘ سے غسل کیا جاتا ہے

    آبی نہیں بلکہ ڈبل صابونی و ڈٹرجینٹی ۔
  19. سید عاطف علی

    عید الفطر2018 کی لونگ ڈرائیو

    بے حد طویل راسے میں گھنٹوں بیٹھےسخت تھکن اور نیند کے غلبے کی وجہ سے گاڑی غیر متوقع جگہ پر روکنا عام بات بلکہ انتہائی ضروری ہوجاتا ہے کم از کم میرے لیے۔لیکن ایسے میں بچے تپتی ریت پر کچھ غم غلط کرتے نہ چوکتے تھے۔
Top