ماشاء اللہ ۔ یہ نہ صرف لگن اور فارسی و مشرقی ادب سے بے لوث محبت کی دلیل ہے بلکہ اپنی اردو زبان کی تزئین و آرائش اور ترقی و تنوع کی طرف ایک عظیم اقدام ہے ۔ اسے خراج تحسین پیش کیا جانا چاہیئے۔ میری طرف سے بہت مبارکباد اور نیک تمنائیں ۔
اتنی خاص بات نہیں ۔۔۔۔ جب آپ کو یہ منظور نہیں کہ کسی ملک میں جائیں اور وہاں کے ڈسپلن کی پابندی کریں تو دیگر مقابلے کھیل کر پیسے یا نام کمائیں۔۔ملک خدا تنگ نیست ۔۔۔۔۔ آزادی کے ڈھکوسلے کا سہارا لینا تنگ نظری اور ذہنی پس ماندگی کا عکاس لگتا ہے ۔
جب عمران خان اپنا الگ راگ الاپتا تھا تو کہتے تھے کہ اس کو پاکستانی سیاست کے راگ نہیں آتے۔ :)
اب جب وہ یہاں کے راگ سیکھ گیا تو وہی لوگ کہتے ہیں کہ اس میں اور اوروں میں فرق کیا ہے۔ :)