نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    عید الفطر2018 کی لونگ ڈرائیو

    یہاں کا طویل رستہ ہو اور کوئی لق دق صحراآپ کی رفاقت کا حق ادا نہ کرے یہ ناممکنات میں سے ہے۔ یہاں مشرقی سمت میں صحرا سرخ ریت کے ہیں اور مغربی اور وسطی صحراؤں میں پتھریلے اور پہاڑی زیادی نظر آتے ہیں ۔
  2. سید عاطف علی

    عید الفطر2018 کی لونگ ڈرائیو

    یہ والا سین سلیکشن ۔سوری ۔ منظر کا انتخاب اور تصویرمیری بیٹی کا تھا۔
  3. سید عاطف علی

    "فلرٹ" کا اردو متبادل کیا ہوگا؟

    نین۔ اس کا مطلب ہے کہ آپ نے بھی معاھدہ کر رکھا ھے اور دوسرے مرحلے تک نہیں ۔ پہنچے۔ :worship:
  4. سید عاطف علی

    عید الفطر2018 کی لونگ ڈرائیو

    کنارے کے درخت سے غروب۔
  5. سید عاطف علی

    عید الفطر2018 کی لونگ ڈرائیو

    عید کے دن کا سورج تھک کر آرام کرنے جاتے جاتے سمندر کے کانوں میں کچھ سرگوشی کر رہا تھا۔
  6. سید عاطف علی

    عید الفطر2018 کی لونگ ڈرائیو

    اس مرتبہ عید الفطر پر دو لونگ ڈرائیو ۔ (اردو میں کیا کہوں طویل ہانک :) ) کا اتفاق ہوا۔ایک ریاض سے دمام اور دوسرے ریاض سے مدینہ منورہ۔یہ تقریبا ڈھائی -تین ہزار کلومیٹر ہوئے ۔ اس میں کچھ تصاویر بھی اتاریں جو یہاں پیش کرنے کا ارادہ ہے۔ اگر چہ یہ بتانے کی ضرورت نہیں پڑے گی کہ مجھے ابھی تصاویر اچھی...
  7. سید عاطف علی

    یوٹیلٹی اور عام شہری اداروں کی کراچی میں صورتحال

    لیکن کس طرح کا انشورنس۔اس میں کیا کَوَر ہوتا ہے ؟ برسوں پہلے میں نے بھی کروایا تھا پر کچھ یاد نہیں ۔
  8. سید عاطف علی

    یوٹیلٹی اور عام شہری اداروں کی کراچی میں صورتحال

    پروٹیکٹر ہوتا کیا ہے ویسے ؟
  9. سید عاطف علی

    "فلرٹ" کا اردو متبادل کیا ہوگا؟

    مرحوم یوسفی صاحب کے گہرے فلسفے سے اخذ شدہ لگتا ہے ۔
  10. سید عاطف علی

    تاسف محترم سید محمد نایاب حسین کی والدہ انتقال کرگئیں!

    انا للہ وانا الیہ راجعون. اللہ تعالی انہیں جنت الفردوس میں اعلی ترین مقام عطا فرمائے۔ آمین
  11. سید عاطف علی

    "فلرٹ" کا اردو متبادل کیا ہوگا؟

    لفظی اور معنوی پہلو تو کافی زیر بحث آگئے۔ اس ضمن میں ایک لطیفہ کل واٹس ایپ پر موصول ہوا، کچھ بر محل سا لگا۔ محبت دو بیوقوفوں کا ایسا معاہدہ ہے جس میں جسے پہلے عقل آجائے وہ بیوفا کہلاتا ہے۔
  12. سید عاطف علی

    مبارکباد عثمان بھائی کے 9000 مراسلے

    بہت بہت مبارک۔ فائیو فگر قریب ہیں ۔ ہیوی ویٹ کے لیے۔
  13. سید عاطف علی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    جب وہ بیٹھے گی تو یہ سوال اس پر آن پڑے گا۔ توڑا سا مختصر ہو کر۔ :(
  14. سید عاطف علی

    برائے اصلاح

    کیا لباس حریر والے مصرع کا وزن جائز حدود ہے ؟
  15. سید عاطف علی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    عذر والے اور جوان تو بوقت ضرورت زمین پر بھی بیٹھ سکتے ہیں یہاں انسانی تکریم کا عنصر بھی آجاتا ہے۔ عمر کاعنصر احترام کا متقاضی ہے۔ بہر حال ایک رائے ہے ۔
  16. سید عاطف علی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    لیکن یہاں صرف آپ سے پوچھا گیا ہے ۔ :) اس معلومات کے علاوہ یہ سوال مکمل ہے۔ :) شاید آپ بھی فیصلہ نہیں کر پارے اس لیے دائیں بائیں دیکھ رہے ہیں ۔ :)
  17. سید عاطف علی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    بی۔مجھے لگتا ہے ضعیف اور بڑھیا عورت قدرے زیادہ مستحق ہے۔
  18. سید عاطف علی

    برائے اصلاح

    شاید اس مصرع کی نشست کچھ بدلنی پڑے گی ۔ جیسے نہیں مانگتا میں لباس ِحریری
  19. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظلم کر رہے ہیں سب اس پر۔ہچکیاں ہچکیاں ہچکیاں
  20. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شک یے کہ ثمرین ہچکیاں لے رہی ہوگی ۔
Top