نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    سیاسی منظر نامہ

    عوام کی۔
  2. سید عاطف علی

    سیاسی منظر نامہ

    مجھے لگتا ہے ہمارا سیاسی ماحول شاید ایسے اقدام کا وزن نہ سہار سکے۔ اگر ایسا ہوا تو ہمارے "جمہوری" ماحول میں حکومت غیر مستحکم ہونے کےامکانات بہت بڑھ جائیں گےاور لامحالہ کوئی اور اہم بات ہوجائے گی ۔ واللہ اعلم۔اور مولی خیر رکھے عوام کی ۔ عوام کی تعلیم کے بغیر کوئی مستحکم حل ہر گز ممکن نہیں ۔
  3. سید عاطف علی

    بارہ منٹ

    کہیں یہ مسائل لفافے میں لپٹے ہوئے تو نہیں ہوتے ؟
  4. سید عاطف علی

    بدلتے الفاظ

    ایسا شخص جو آپ کی بات کم سمجھے اور اپنی زیادہ ہانکے اور اس وجہ سے آپ اس سے دور رہنا چاہیں ۔ یہ کھڑپینچ کہلاتا ہے۔ اس بات کو مزید واضح کرنے کے لیے کم اور زیادہ سے پہلے 'بہت' لگا لیا جائے۔
  5. سید عاطف علی

    لا حاصل یاں بے حاصل؟

    لا حاصل تو شاید اس بحر ،( متدارک )میں کسی طرح بھی نہیں آسکے گا۔ آپ بے ثمر یا کوئی اور ترکیب وضع کر سکتے ہیں۔ جیسے بے ثمر ہی رہی تہری ہر جستجو ۔ ۔ ۔ ۔ وغیرہ۔
  6. سید عاطف علی

    لا حاصل یاں بے حاصل؟

    بے حاصل تو بالکل مقبول نہیں۔ لا حاصل مقبول ہے۔ شعر میں لحاصل ۔ مستحسن نہیں ہوگا۔ نشست کمزور رہے گی۔
  7. سید عاطف علی

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    بالکل۔۔۔۔۔ نظر سامنے جما کر رکھو تو مناظر کیا خاک لطف دیں گے۔
  8. سید عاطف علی

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    زبردست۔۔۔۔ ہمارے بڑے استاد صاحب۔ :) الف عین ۔
  9. سید عاطف علی

    عروضیے از افتخار حیدر

    اور اس کے ساتھ ہی آپ کے نتیجہ اخذ کرنے کی صلاحیت آشکار بھی ہو جاتی ہے۔:)
  10. سید عاطف علی

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    اس میں آپ کا نام بھی ہے۔ اگر یہ سوال ہو تو۔
  11. سید عاطف علی

    دعا ہادیہ کے والد محترم کے لیے دعا

    اللہ تعالیٰ شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین
  12. سید عاطف علی

    آپ کی سب سے زیادہ پسندیدہ سورۃ مبارکہ اور وجوہات

    سورت اچھا لگنا اور زیادہ تلاوت کرنا دوبالکل الگ سوال ہیں اور دونوں پوچھے جا سکتے ہیں اور دونوں کے جوابات بھی دیئے جاسکتے ہیں ۔ اس میں تو کوئی بری بات نہیں ۔
  13. سید عاطف علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    بہ حرم چو سجدہ کردم ز حرم ندا برآمد کہ مرا خراب کر دی ، تو بسجدۂ ریائی عراقی۔(شاید) جب میں نے حرم میں سجدہ کیا تو آواز آئی ۔ کہ تو نے مجھے ریائی سجدے سے آلودہ کر دیا۔
  14. سید عاطف علی

    عروضیے از افتخار حیدر

    جی ہاں ۔۔۔لیکن عروض کا اک گونہ احترام واضح ہے اشعار سے۔
  15. سید عاطف علی

    عروضیے از افتخار حیدر

    بہت خوب۔۔۔ :) میں فطری اور بنیادی طور پر عروض کے خلاف کی گئی شاعری کو "مجبوراََ یا مصلحتاََ" شاعری تسلیم کرنے پر اپنے آپ سے شرمندہ ہوجاتا ہوں ۔ لیکن ایک بات یہ دلچسپ لگی کہ عروض پر بھڑاس نکالنے میں بھی عروض کی پابندی کا خیال رکھنا پڑا اسی لیے یہ شاعری پسند آئی ۔
  16. سید عاطف علی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    قیمہ دال نان پانی لسی ۔آج کی سحری
  17. سید عاطف علی

    آپ کی سب سے زیادہ پسندیدہ سورۃ مبارکہ اور وجوہات

    نہیں بھئی ، اٹس نیور ٹو لیٹ ۔
Top