واہ بہت خوب ۔
مقطع میں کچھ شتر گربگی دور ہونی چاہیئے ۔ جیسے ۔۔۔غیر سمجھے تھے تمہاری آہ بے تاثیر ہے - یا ۔مل گیا گوہرؔ تجھےبھی زینہِ معراجِ عشق
کہیں کہیں لفظی نشست میں بہتری کی گنجائش ہے ۔ مثلاََ ۔ کچھ ہے ساقی کا کرم، کچھ شوخیِ تحریر ہے ۔یہاں پہلے "ہے " کی جگہ "تو" رکھا جائے تو مضمون کے زیادہ...