نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ز سیرِ عالمِ دل غافل ایم ورنہ حباب! سرے اگر بہ گریبانِ فرو بُرد دریاست بیدل ہم اپنے دل کی دنیا کی پہنائیوں کی سیر سے غافل ہیں ۔ ورنہ اگر ہم سر بگریباں ہوجائیں تو یہ حباب دریا ہے ۔
  2. سید عاطف علی

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    شکریہ :)
  3. سید عاطف علی

    دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو

    بہت پیا ۔ اب بھی کہیں کہیں مل ہی جاتا ہے ۔
  4. سید عاطف علی

    دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو

    ہم تو سلیٹی کو برتی کہتے تھے۔ لیکن اس تصویر میں تو چاک سے لکھا ہے۔ برتی سے نہیں ۔
  5. سید عاطف علی

    دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو

    اب تو یہ شاید آلہء قتل کے طور پر استعمال ہو سکتا ہے۔ :)
  6. سید عاطف علی

    دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو

    بہت بہترین ہوتی تھی ۔آپ کو کیا پتہ ؟ ہم سے پوچھیں جو عید پر کھاتے تھے ۔
  7. سید عاطف علی

    تیرہویں سالگرہ رنگوں کے نام مع تصاویر

    مجھے تو کاسنی دوپٹہ یاد آیا۔ :)
  8. سید عاطف علی

    تیرہویں سالگرہ رنگوں کے نام مع تصاویر

    یہ تو کاسنی رنگ ہے۔ :) انگریزی ۔ لیونڈر
  9. سید عاطف علی

    تیرہویں سالگرہ رنگوں کے نام مع تصاویر

    یہ رنگ ۔ شنگرفی کہلاتا ہے۔ ( کوئی کوئی اسے شنجرفی بھی کہتا پایا جاتا ہے۔)
  10. سید عاطف علی

    تیرہویں سالگرہ رنگوں کے نام مع تصاویر

    کیوں بھئی ۔سالگرہ کو رنگارنگ کرنے کے لیے مناسب ہے ۔ ٹ ھیک ہے یہیں رہنے دیں ۔ دھانی رنگ یہ والا ہے۔ اس کی تفصیل میں بھی یہی لکھا ہے۔ ویسے میرا اس اشتہار سے کوئی تعلق نہیں ۔ :)
  11. سید عاطف علی

    ضعیف العمر شخص کی گائیکی کا انداز

    کچھ الفاظ کو اگر چھوڑ دیں تو کہہ سکتے ہیں کہ بابا جی نے شکیل بدایونی کے کلام کا گویا حق ادا کردیا ۔
  12. سید عاطف علی

    عید الفطر2018 کی لونگ ڈرائیو

    بقیع غرقد (قبرستان) کی سمت سے لیا گیا سبز گنبد کا ایک منظر۔
  13. سید عاطف علی

    عید الفطر2018 کی لونگ ڈرائیو

    حرم مدنی کا ایک مینار ۔
  14. سید عاطف علی

    عید الفطر2018 کی لونگ ڈرائیو

    حرم مدنی کے شمالی دروازے سے ایک منظر ۔
  15. سید عاطف علی

    عید الفطر2018 کی لونگ ڈرائیو

    حرم مدنی سے قرب و جوار کی فضاؤں کے مکین ۔
  16. سید عاطف علی

    عید الفطر2018 کی لونگ ڈرائیو

    کچھ تصاویر شہر مدینہ منورہ سے بھی ۔
  17. سید عاطف علی

    ریحام خان کی کتاب منظر عام پر آ گئی

    شاید پنجابی اور دیگر پاکستانی زبانوں میں بھی ۔ :) :)
  18. سید عاطف علی

    ریحام خان کی کتاب منظر عام پر آ گئی

    نون لیگ نے یہ خسارہ برداشت کرلیا ہوگا۔ یاز ! نون لیگ کے کسی دفتر چلے جائیں تو فوٹو کاپی بھی شاید مل جائے ۔
  19. سید عاطف علی

    ریحام خان کی کتاب منظر عام پر آ گئی

    بھئی میر امطلب یہ ہے کہ اگر کتاب پڑھے بغیر بھی یہ توبہ توبہ والا تبصرہ کر دیا تو امید واثق ہے کہ کتاب کے مندرجات سے توافق پر مایوس نہیں کرے گا۔ :)
Top