نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ناسخ آپ بے بہرہ ہے جو معتقدِ میر نہیں ۔ امام بخش ناسخ

    امام بخش ناسخ کی طبع رواں خوب نظر آئی اس غزل میں ، اس سے قبل یہی ایک مصرع سنا پڑھا تھا اس غزل کا۔بقیہ غزل بھی خوب صورت ہے ۔ فاتح بھائی خوب موتی نکال کر لائے ہیں ۔ اور شہزاد بھائی نے بھی خوب سرخی بخش کر دبا مراسلہ نکالا۔ ہردو اصحاب کا شکریہ واجب ہوا ۔ صدا خوش رہیں احباب ۔
  2. سید عاطف علی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    یوں بھی کہہ سکتے ہیں آ بھی جا دلدارا ۔ آ بھی جا دلدارا ۔
  3. سید عاطف علی

    آپ کا کیمرہ

    چند ایک روز قبل ایک کینن کا لینس پچھتر - تین سو (75-300) کا لیا ہے ۔ کافی بھاری ہے لیکن ایک زوم لینس ضروری تھا ۔ پرفارمنس بھی اچھی لگی ۔ البتہ بھاری ہونا کافی بھاری لگ رہا ہے۔ :)
  4. سید عاطف علی

    رك: ایک مخفف

    یہاں اس سے متعلق اشارات کی فہرست موجود ہے ۔ کسی اورلغت میں " دیکھیے " دیکھا ہے اس کی جگہ۔
  5. سید عاطف علی

    چندرما کچھ دیر ماتھے پر دمکنے دیجئے. ۔ برائے اصلاح

    دو غزلیں کرلیں تھوری ایڈجسٹمنٹ کے ساتھ ۔
  6. سید عاطف علی

    مبارکباد تبریک به حسان خان

    پست کا ترجمہ کر کے ترجمے کو بلند ذرا کر دیتے ۔ ویسے ترجمہ انگریزی سے کیا ہے ؟ اور برادر حسان خان کو بہت بہت مبارک ۔
  7. سید عاطف علی

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    البتہ کنویں کی سی شکل سے واٹس ایپ زیادہ قرین قیاس لگ رہا ہے ۔ :)
  8. سید عاطف علی

    تعارف تعارف ضروری ہے تعلق میں ابتدا کے لیے

    وعلیکم السلام۔ اُردو محفل میں خوش آمدید۔
  9. سید عاطف علی

    تعارف صاحبان و صاحبات

    شاید یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ اِن دنوں ریٹائرڈ ہوں یعنی آج کل ریٹائرڈ ہوں۔
  10. سید عاطف علی

    محفل کے جِن بھوت

    زبردست جنّاتی کارکردگی ۔
  11. سید عاطف علی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اور وہ محفلین مستجاب الدعوات ہوئے جنہوں نے کہا ہوگا ۔ کانٹا وہ دے کہ جس کی کھٹک لازوال ہو ۔ :)
  12. سید عاطف علی

    تعارف تعارف

    محفل میں خوش آمدید غلام مصطفیٰ دائم صاحب۔
  13. سید عاطف علی

    تعارف صاحبان و صاحبات

    اردو محفل میں خوش آمدید درانی صاحب ۔۔
  14. سید عاطف علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    دو عالم از اثر شعلہء جمالت سوخت بجز متاع محبت کہ در پناہ من است دوجہاں تیرے جمال کے شعلے سے جل چکے ۔ سوائے تیری محبت کی پونجی جو میری پناہ میں تھی ۔ عرفی ۔
  15. سید عاطف علی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اللہ ہو کے وجد آفریں نعروں کا انتظار شروع کریں ؟پھر تو ۔۔۔ :)
  16. سید عاطف علی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    گمان تو یہی ہوسکتا ہے موصوف کے مزاج کے بموجب۔۔۔
  17. سید عاطف علی

    سبق آموز شاعری

    روک لو گر غلط چلے کوئی بخش دو گر خطا کرے کوئی غالب۔
  18. سید عاطف علی

    سبق آموز شاعری

    جو اعلی ظرف ہوتے ہیں ہمیشہ جھک کے ملتے ہیں صراحی سر نگوں ہو کر ، بھرا کرتی ہے پیمانے
  19. سید عاطف علی

    غزل : پاس بیٹھا تو رہا میرے مگر دُور رہا - صفی لکھنوی

    شاید یہاں نغمہ پرداز ہوگا ۔ فرحان محمد خان صاحب ۔
Top