میرے خیال میں ایک بہت بنیادی نکتہ یہ بھی نظر انداز کیا جاتا ہے کہ سائنس انسان کی زندگی کے لیے مدد گار تو ہو سکتی ہے لیکن انسانی زندگی کے دوسرے اقدار سائنس کا سرے سے موضوع ہی نہیں اور نہ ہی انسان کے کامیاب یا ناکام ہونے کا فیصلہ کرسکتی نہ اس کی زندگی کا راستہ متعین کرتی ہے ہاں زندگی میں معاون...