تابش نے ظاہری شکل صورت کے اعتبار سے تجاویز دے دیں ۔ لیکن دوسری سطح پر کچھ معنوی پہلو بھی متحد نہیں لگ رہے ہیں ۔
جیسے ۔
مطرب جشن چراغاں سے تو مناسبت رکھتا ہے لیکن فطرت سوزاں اور ہجر کی رات سے کیسے موافق ہو ۔ نیز خظاب بھی مطرب سے ہے اور ہجر کی رات بھی ۔
ان سب کو کسی مضمون کی طرف اکٹھا کرنا چاہیئے۔...