نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    آج بیٹھے بٹھائے کیوں یاد آگئے

    مجھے بھی بالکل یہی یاد ہے بس فرق اتنا ہے کہ ہم سب گھر والے اور کچھ عزیز بھی اندرون سندھ میں انگیٹھی سلگا کر اس کے گرد بیٹھتے تھے ۔ شاید ارلی ایٹیز کی بات ہو گی یعنی اسّی کے اوائل کی ۔ آہ !!! جگ جگ جیو چوہدری صاحب ۔
  2. سید عاطف علی

    تخلیق یا ارتقاء

    ارتقاء اور شاعری ۔(اوپر سےعروض) !!! اس گرم لوہے پر تو زیک کو کچھ چوٹ لگانی چاہیئے ۔ :)
  3. سید عاطف علی

    آج بیٹھے بٹھائے کیوں یاد آگئے

    جب میں نے بیس جی بی کی ڈسک لی تھی (شاید دو ہزار ایک یا دو میں ) تو سی گیٹ کی جانب سے اس کے بارے میں کہا گیا تھا کہ اس میں اتنی کتابیں آجائیں کہ ایمپائر سٹیٹ بلڈنگ بھی بھر جائے ۔ نہ جانے دعوی تھا یا بوسٹ ۔مجھے لگتا ہے ٹھیک ہی کہا تھا ٹیکسٹ اور آفسٹ پیپر کو مد نظر رکھ کر۔۔۔ :)
  4. سید عاطف علی

    آج بیٹھے بٹھائے کیوں یاد آگئے

    جہاں تک مجھے یاد ہے پچانوے میں 540 ایم بھی کی ڈسک گھروں میں استعمال ہونے والی سب سے بڑی کیپپیسٹی تھی۔کمپنیوں میں البتہ اس سے زیادہ ہوتی ہو ۔اور عموما کمپنیوں میں سکزی ڈسکس اور ریڈ کنٹرولر سے زیادہ سپیس حاصل کی جاتی تھی۔
  5. سید عاطف علی

    تخلیق یا ارتقاء

    "یہ چیز مرے عزیز "
  6. سید عاطف علی

    تخلیق یا ارتقاء

    وارث بھائی کی لا ادریت کی مناسبت سے۔۔۔ یہ معاملے ہیں نازک جو تری رضا ہو تو کر کہ مجھے تو خوش نہ آیا یہ طریق "ارتقائی" مُحرَّف ۔ :)
  7. سید عاطف علی

    کیمیا اور کیمسٹری کے اشعار

    مری تعمیر میں مضمر ہے اک صورت خرابی کی ہیولیٰ برق خرمن کا ہے خون گرم دہقاں کا کنزرویشن آف انرجی - ہیٹ اینڈ الیکٹریسٹی- ۔ از غالب۔
  8. سید عاطف علی

    سادہ سا سوال ہے !

    اور "ہلالے" کا کیا طریقہ ہوتاہے ۔ :)
  9. سید عاطف علی

    سادہ سا سوال ہے !

    ڈیپینڈ کرتا ہے کون سا والا امریکا !
  10. سید عاطف علی

    چند انتظامی تبدیلیاں

    لو وہ بھی کہہ رہے ہیں ۔۔۔ :)
  11. سید عاطف علی

    چند انتظامی تبدیلیاں

    نبیل بھائی کا کرسی چھوڑنا یا تابش بھائی کا براجمان ہونا۔۔۔؟:D
  12. سید عاطف علی

    میرا ایک ہزاروں مراسلہ

    ہزاری سلطنت کے شہر میں ولادت با سعادت پر ہزار مبارکباد ۔
  13. سید عاطف علی

    محفل کے جِن بھوت

    آدم بوووووو ۔۔۔۔۔۔ آپ نے یہ نعرہ تو لگایا ہی نہیں۔
  14. سید عاطف علی

    تعارف آداب ۔ ناچیز کو حسین حیات کے نام سے جانا جاتا ہے

    خوش آمدید حسنین اردو محفل میں ۔
  15. سید عاطف علی

    تخلیق یا ارتقاء

    مولانا رومی کی مشہور و معروف مثنوی کے کچھ منتخب اشعار دیکھیئے۔ آمده اول بہ اقلیم جماد وز جمادے در نباتاتے فتاد سالہا اندر نباتے عمر کرد وز نباتے چون بہ حیوانے فتاد نامدش حال نباتے ہیچ یاد وز جمادے یاد ناورد از نبرد باز از حیواں سوے انسانیش می‌کشید آں خالقے کہ دانیش اس طرح ڈارون کا نام ارتقاء کے...
  16. سید عاطف علی

    تخلیق یا ارتقاء

    میری مراد آئیڈیا کنسیو کرنے سے تھی ۔ والیس اور ڈارون ایک ہی وقت میں تحقیق کر رہے تھے شایداور ایک دوسرے کی تحقیق سے آگاہ بھی تھے ۔ ڈارون بیگل سفر پر گلاپگس مغرب میں اور والیس مشرق بعید کے جنگلات میں ۔ اصل بات آئیڈیا کی ہے کہ کیا بایئو ڈائیورسٹی کی ارتقائی وضاحت اس طرح ڈارون نے ہی پہلی مرتبہ کی ؟
  17. سید عاطف علی

    تخلیق یا ارتقاء

    ایک سوال ہے کہ کیا نظریہ ارتقاء سی۔ آر۔ ڈارون سے پہلے کسی نے کنسیو نہیں کیا ؟
  18. سید عاطف علی

    تعارف میرا نام سارہ ہے

    اردو محفل میں خوش آمدید
  19. سید عاطف علی

    کیمیا اور کیمسٹری کے اشعار

    بالکل یہی ۔ آپ نے تو میرے منہ کی کیمسٹری چھین لی بھئی۔ :)
Top