نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    کیمیا اور کیمسٹری کے اشعار

    یاد آیا کہ بانگ درا کی شعری لیبارٹری میں اقبال نے "محبت" نام کا مرکب ایجاد کر نے کا پریکٹکل معہ ترکیبوفارمولا بیان کیا ہے ، نظم کا نام بھی غالبا محبت ہی ہے۔ اس کے اجزا میں تارے کی چمک، بجلی کی تڑپ ،چاند کے داغ اور حور کی پاکیزگی کو چشمہ ء حیواں کی پانی میں گھولا اور اس کمپاؤنڈ نے عرش اعظم سے...
  2. سید عاطف علی

    کیمیا اور کیمسٹری کے اشعار

    زندگی کیا ہے عناصر کا ظہور ترتیب موت کیا ہے انہی اجزا کا پریشاں ہونا بایو کیمسٹری ۔
  3. سید عاطف علی

    کیمیا اور کیمسٹری کے اشعار

    ایک شعر مسدس حالی کا بھی ہے ۔ اتر کر حرا سے سوئے قوم آیا اور اک نسخہء کیمیا ساتھ لایا۔
  4. سید عاطف علی

    کیمیا اور کیمسٹری کے اشعار

    وہ لوگ جو ایک نظر ڈال کر خاک کو کیمیا کر دیتے ہیں، کاش کہ وہ چشم تماشا ہماری طرف بھی کر دیں ۔ حافظ کا معروف شعر ہے ۔
  5. سید عاطف علی

    کیمیا اور کیمسٹری کے اشعار

    اور یہ کیسا رہے گا؟ خالص ایسڈ والا ۔ ؟ تعلیم کے تیزاب میں ڈال اس کی خودی کو ہو جائے ملائم تو جدھر چاہے ادھر پھیر اقبال ۔
  6. سید عاطف علی

    کیمیا اور کیمسٹری کے اشعار

    یہ تو فزکس کا شعر ہے۔ اس شعر میں شاعر کنزرویشن آف ماس کا پرنسپل بیان کرتاہے۔ :)
  7. سید عاطف علی

    کیمیا اور کیمسٹری کے اشعار

    فی الحال تو حافظ شیرازی کا یک ضرب المثل شعر یاد آرہا ہے ۔ آناں کہ خاک را بنظر کیمیا کنند آیا بود کہ چشم تماشا بما کنند
  8. سید عاطف علی

    چند انتظامی تبدیلیاں

    ہردو ٹائپ :)
  9. سید عاطف علی

    اصلاح : حسن دے شرار دے، شاہد و شراب دے (غزل)

    آپ کی بات بالکل درست ہے ۔ لیکن یہاں اول اول شاہد و شراب دے کا اسلوب اس بات کا غماز محسوس ہوتا ہے کہ ابھی تک شاہد کا سرے سے ابھی وجود ہی نہیں اس لیے عطا کی خواہش کی جارہی ہے۔۔۔ لذت کام و دہن کی معراج بھی ٹھیک ہے لیکن وہ شاہد اور شراب کے عاشق کے ساتھ یکجا ہو جانے پر ہے نہ کہ دونوں کے ایک دم...
  10. سید عاطف علی

    اصلاح : حسن دے شرار دے، شاہد و شراب دے (غزل)

    یہاں رحمانی شاہد بطور محبوب لائے ہیں نام تو خیر نہیں ہے۔ (شاہد ہستیءمطلق کی کمر ہے عالم۔لوگ کہتے ہیں کہ ہے پر ہمیں منظور نہیں) البتہ شاہد و شراب کی بیک وقت آرزو کرنا عاشق کے لیے ایک عجیب مخمصے کا شکار ہونے کی طرف دلالت کرتا ہے ، کیوں کہ جب شاہد ابھی ہے ہی نہیں تو شراب کی کیا تک بنتی ہے ۔ شراب...
  11. سید عاطف علی

    مبارکباد خالد بھائی کے دس ہزار مراسلے

    بہت بہت مبارک ہو خالد بھائی فائیو فگر ہیوی ویٹ مبارکباد ۔۔۔۔ اور ہاں ، محمد عدنان اکبری نقیبی ۔ آپ محفل میں اپنا نام محمد عدنان اصغری نقیبی رکھ لیں ۔ کیوں کہ آپ تو اتنے اچھے ہیں ۔ :)
  12. سید عاطف علی

    گوگل کی بیسویں سالگرہ

    1998(یا ننانوے) میں جب میں گوگل پر کچھ تلاش کیا کرتا تھا تو میری کمپنی کا ایک ٹیکنیشن کہتا تھا۔ "یہ تم کیا ہر وقت کھولے رکھتے ہو گوجلے۔"؟
  13. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹنڈے کھاؤ پھر چائے پینا ۔
  14. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جو حمد و ثنا پڑھے وہ اجرو ثواب پائے ۔
  15. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کتا بھی نہ کاٹے ۔ اس کا بھی خیال رہے ۔
  16. سید عاطف علی

    تاج محل: حسن کافر شباب کا عالم

    یہ فقرے بازی نہیں میر صاحب کی نصیحت کا فیض ہے۔ لے سانس بھی آہستہ کہ نازک ہے بہت کام۔۔۔آفاق کی اس کارگہ شیشہ گری کا
  17. سید عاطف علی

    تاج محل: حسن کافر شباب کا عالم

    ہم م م م ۔میر صاحب سے رشتہ داری تو نہیں آپ کی جو آفاق کی اس نازک کارگاہ شیشہ گری میں آہستہ آہستہ سانس لیتے تھے ۔
Top