نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    کیا عمران خان پاکستان کو تبدیل کرنے میں کامیاب ہوگئے یا خود ہی تبدیل ہوگئے ؟

    عموما جس "تبدیلی" کی توقع میں تنقید کی جارہی ہے وہ یقینا ََِ سیاسی عمل کے اس تسلسل کے ساتھ تو ممکن نہیں جو ہماری قسمت میں خال خال ہی رہا ہے ۔ ہمارے معاشرے کا جو سیاسی حال ہے اس بگڑے آوے میں تبدیلی لانے والے عناصر ہی عامل ہیں وہی معمول جو حاسب ہیں وہی محسوب بھی ہیں سو جلد بازی وہی کر سکتا ہے جو...
  2. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گفتگو ہوتی رہی اور کیا سے کیا تبدیلی بھی ہوتی گئی ۔
  3. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قوت کی نشانی ہے فورم کی کہ نام جلدی بدلا گیا ۔
  4. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فورا ََ کسی نے مدد کی اور نام بدل دیا گیا ۔
  5. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غلط نہیں لکھا تھا میں نے ۔ کیوں کہ جب تک تو ع ع ہی تھا ۔ :)
  6. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ع ع نے کیا لکھا ۔ طوئے ظوئے ہو چکے ۔
  7. سید عاطف علی

    اصلاح سخن : ایک مطلع دو شعر اساتذہ سخن کی خدمت میں !

    دوسرے شعر میں مجھے دو نکات قابل ذکر معلوم ہوئے۔ ایک تو یہ کہ وہی کے لفظ (بلکہ اس کی تکرار)کے مطابق دوسرا مصرع معنوی پیوستگی نہیں رکھتا۔دوسرے مصرع میں اس "وہی" کا کوئی خاص جواب ہونا چاہیئے۔ دوسرا یہ کہ آنکھوں میں دم ہونا کوئی محاوراتی اسلوب نہیں نہ ہی اس کا دوسرے مصرع سے کوئی معنوی ربط ہے۔ آخری...
  8. سید عاطف علی

    مصرعے پر گرہ لگائیے!

    مفت آبروئے زاہد علامہ لے گیا اک مغ بچہ اتار کے عمامہ لے گیا
  9. سید عاطف علی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ہر سیر کو سوا سیر پھر بھی ملتا ہی رہے گا۔۔۔ یہ ابن آدم کا اختراع کردہ نہ رکنے والا سلسلہ ہے۔
  10. سید عاطف علی

    اک قطرے میں چھپے وہ حیرت کدے جو آنکھ دیکھ نہ پائے۔ فاسٹ فوٹو گرافی

    ایک تصویر میری بنائی ہوئی بھی ۔ :)
  11. سید عاطف علی

    رومن حروفِ تہجی میں ناموں کا اندراج کروانے والے محفلین متوجہ ہوں!

    ویسے حال ہی میں ایک صاحب کے شناختی نام میں ہی ان کا موبائل نمبر تک لکھا ہوا پایا گیا ہے ۔ ہم نے محفل میں عموما یہی دیکھا کہ اپنا موبائل نمبر محض ذاتی مراسلے میں ظاہر کیا جانا جائز سمجھا گیا ہے ۔ سو اس لحاظ سے ان پر تعزیرات ِمحفل کی کون سی حد جاری کی جائے گی ؟یا پھر کونسا تمغہ سجایا جائے گا۔ :)...
  12. سید عاطف علی

    مزاحیہ سوال جواب

    کیا اس اونٹ کی ڈاڑھیں ٹوٹ گئیں ؟ جو منہ میں زیرہ کہنا پڑا ۔
  13. سید عاطف علی

    اگر کوئی غلطی ہو تو درستگی فرما دیں

    تعلیق و منشور وغیرہ عرب سوشل میڈیا سے ماخوذ ہیں ۔ اردو میں مقبول متبادل موجود ہیں جو اصلا عربی وغیرہ سے ہی ماخوذو مروج ہیں تو ان تکلفات کا بوجھ کیسا ۔۔۔ یاد پڑتا ہے لفظ (نقطہء)تعلیق ہم نے فزکس میں پڑھا تھا۔ (پوائنٹ آف)سسپینشن کے معنی میں ۔
  14. سید عاطف علی

    غزل برائے اصلاح

    مجھے تو استاد صاحب سنجیدہ نظر ائے ان الفاظ میں ۔ آپ کو شاید وقت کے ساتھ اندازہ ہو جائے۔
  15. سید عاطف علی

    تعارف میرا تعارف

    وعلیکم السلام طارقی صاحب ۔ اردو محفل میں خوش آمدید ۔
  16. سید عاطف علی

    جنگل بُک: رڈیارڈ کپلنگ کی کہانی پر نظم: از محمد خلیل الرحمٰن

    اچھے کا مل جا نا کی جگہ ساتھی کا مل جانا کچھ شاید بہتر لگے۔مجرد صفت زباں پر تھوڑی گراں سی لگ رہی ہے۔ ذرا سی دیر بیٹھے اور ان میں ہوگئی یاری جنھیں کچھ دیر پہلے تک بس اپنی بھوک تھی پیاری اس طرح قصہ گوئی کا تاثر ذرا زیادہ جھلکتا ہے۔ویسے کوئی خرابی نہیں ۔ پہلے مصرع میں "ان " سے ، دوسرے مصرع میں...
  17. سید عاطف علی

    تعارف میرا تعارف

    اردو محفل میں خوش آمدید عبدالرحمن صاحب۔
  18. سید عاطف علی

    ایک سوال

    یہ شعر اس طرح ہے۔ آ ہی گیا اک مست شباب شیشہ بدست و نغمہ بلب
  19. سید عاطف علی

    جنگل بُک: رڈیارڈ کپلنگ کی کہانی پر نظم: از محمد خلیل الرحمٰن

    بہت خوب خلیل بھائی۔ کافی وقت بعد سلسلہ جوڑا ھے ۔
Top