نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    مبارکباد سید عاطف علی کے چھے ہزار مراسلے

    نقیبی بھائی کا اخلاق اور حوصلہ یقینا بہت بلند ہے۔ انہیں میرا سلوٹ ۔ لیکن یہ بہت بھلا کام کیا آپ نے ۔
  2. سید عاطف علی

    مبارکباد سید عاطف علی کے چھے ہزار مراسلے

    چھے کے حق میں ہوں ویسے ہندسے 6 میں فرق نہیں پڑنا چاہیئے وہ زیادہ سنجیدہ معاملہ ہوگا ۔ :) یہاں تو چھ بھی چل جائے گا۔
  3. سید عاطف علی

    مبارکباد سید عاطف علی کے چھے ہزار مراسلے

    تمام دوست احباب محفلین کا دل کی گہرائی سے بہت شکریہ ۔
  4. سید عاطف علی

    طالبِ اصلاح

    ضبط کے توڑ کر سبھی بندھن توڑ کر ضبط کے سبھی بندھن یوں کر لیں تو رواں نہ ہو جائے ؟
  5. سید عاطف علی

    کتاب کا اختتام بتانے پر روسی سائنسدان کا ساتھی پر قاتلانہ حملہ

    ارے بھیا اکمل زیدی جلدی بتائیے کہاں ہے یہ ریٹنگ ۔ اور یہ کیا سرزد ہو گیا !!! میں تو کوئی نشہ بھی نہیں کرتا سوائے محفل کے ۔ ستیا ناس ہو اس ماؤس کا ۔
  6. سید عاطف علی

    اصلاح سخن: آمدِ دلربا ، مرحبا مرحبا (اساتذہ کی خدمت میں )

    جی ہاں یعنی ۔ جس میدان میں چلیں اسی میدان کی چال بھی چلیں ۔
  7. سید عاطف علی

    مبارکباد سید عاطف علی کے چھے ہزار مراسلے

    بہت بہت شکریہ احباب و محفلین کا خصوصا جاسمن باجی اورنقیبی بھیا ( :) ) کی محبت کا ۔ اپنی ناتوانی کے سبب میں اتنی محبتوں کا شکریہ کماحقہ ادا نہیں کر پا رہا ۔ مولیٰ سبحان بہنوں بھائیوں کو امن و سلامتی سے رکھے آمین۔
  8. سید عاطف علی

    کیا بات ہے !!! ۔ زبردست بات ۔

    کیا بات ہے !!! ۔ زبردست بات ۔
  9. سید عاطف علی

    کتاب کا اختتام بتانے پر روسی سائنسدان کا ساتھی پر قاتلانہ حملہ

    الحمد للہ اب ایسی کتاب (ناول قسم کی ) یا فلم کے لائق دماغ رہا ہی نہیں جس کا اختتام ،اس کے آغاز یا اوساط سے اتنا مربوط رہے کہ اشتیاق ہو، سو رد عمل کاہے کا ۔ :)
  10. سید عاطف علی

    مرے مردہ دل میں طلاطم بپا ہے ۔۔۔ طلب اصلاح

    ٹھوکر اگرچہ لگتی ہے لیکن اگر کسی کو اس کے نصیب میں بہت ٹھوکریں لگیں تو وہ یہ کہہ سکتا ہے کہ مجھے نصیب میں ٹھوکریں ملیں۔اس طرح کے پیرائے میں ٹھوکر ملنا شستہ زبان و محاورے سے موافق ہو سکتا ہے ۔
  11. سید عاطف علی

    فارسی شاعری در شناختِ موجودیِ حضرتِ اقدس - یہودی فارسی شاعر مولانا عمرانی

    علماء و شیوخ ِ یہود کے لیے بھی مولانا کا لقب مستعمل رہا ہے فارسی میں ؟
  12. سید عاطف علی

    رئیس امروہوی اُف رے ہُجوم نطق کہ خاموش ہو گئے - رئیس امروہوی

    بہت خوب انتخاب جناب فرحان محمد خان
  13. سید عاطف علی

    پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ (ہوم سیریز یو اے ای) شیڈول اور تبصرے

    ولیمسن کو نکالو یارو ۔ ریکارڈ خراب کر رہا ہے ۔
  14. سید عاطف علی

    الفاظ کی تکرار

    جرأت کی غزل جس نے سنی اس نے کہا واہ کیا بات ہے، کیا بات ہے، کیا بات ہے واللہ جرأت۔
  15. سید عاطف علی

    الفاظ کی تکرار

    امشب کسی کاکل کی حکایات ہے واللہ کیا رات ہے کیا رات ہے کیا رات ہے واللہ جرأت
  16. سید عاطف علی

    برائے اصلاح

    واہ اچھی کاوش ہے ۔ گواہ کا الف گرانا تو روا پھر بھی شاید ہو جائے لیکن ہ گرا کے قافیہ نہیں بن سکے کا ۔ اس مصرع کو دوبارہ کہہ لیں ۔ مرسلیں کچھ تنگ محسوس ہو رہا ہے اگر چہ جائز ہے لیکن مصرع کا لطف کم کرتا ہے ۔ اسے بہتر کیا جاسکتا ہے ۔
Top