نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار

    گر نبیند بروز شپرہ چشم چشمہءآفتاب را چہ گناہ اگر چمگادڑ دن کے وقت نہیں دیکھتی تو اس میں سورج کا کیا قصور ہے۔
  2. سید عاطف علی

    آسیہ بی بی کو رہا کر دیا گیا ہے ۔ پورے ملک میں شدید احتجاج

    اللہ تعالی اس قوم کی سب آزمائشوں سے نکلنے میں مدد کرے جو اس وقت درپیش ہیں ۔آمین۔
  3. سید عاطف علی

    آسیہ بی بی کو رہا کر دیا گیا ہے ۔ پورے ملک میں شدید احتجاج

    اللہ کا شکرہے-الحمد للہ علی کل حال۔
  4. سید عاطف علی

    آسیہ بی بی کو رہا کر دیا گیا ہے ۔ پورے ملک میں شدید احتجاج

    اس سے تو لگتا ہے کہ حکومت عدلیہ اور فوج "ایک ہی مٹھی" میں ہیں۔ :laughing:
  5. سید عاطف علی

    "بادہ"

    بادہ آشام نئے ، بادہ نیا ، خم بھی نئے حرمِ کعبہ نیا ، بُت بھی نئے ، تم بھی نئے شکوہ
  6. سید عاطف علی

    آسیہ بی بی کو رہا کر دیا گیا ہے ۔ پورے ملک میں شدید احتجاج

    ایسے میں آسیہ کا موجودہ موقف سب سے زیادہ اہمیت کا حامل ہوگا۔اگر اس کا رویہ معذرت خواہانہ (خواہ مشروط طور پر بھی ) ہو تو بھی فائدہ اسی کو ملے گا۔واللہ اعلم۔
  7. سید عاطف علی

    آسیہ بی بی کو رہا کر دیا گیا ہے ۔ پورے ملک میں شدید احتجاج

    اچھا! تو کیا اس کا مطلب یہ بنتا ہے کہ ہائی کورٹ کی سزائے موت پر عمل کبھی نہیں ہو سکتا کیوں کہ سپریم کورٹ میں اپیل تو شاید ہر کوئی کر سکتا ہے یا دوسرے الفاظ میں سزائے موت سپریم کورٹ ہی دے سکتی ہے؟ پھر تو مولویوں کو ان نکات پر علمی بحث کرنی چاہیئے جن کی بنیاد پر فیصلہ بدلا گیا ۔ جب کہ ایسی توکوئی...
  8. سید عاطف علی

    قطعہ برائے اصلاح

    کچھ عجز بیان کا شکار ہے مصرع ۔ انداز سے ایسا لگ رہا ہے کہ شعوری محبت کی صفت ہے ادھوری کی طرح ، جب کہ مدعا یہ نہیں بلکہ شعوری سے مراد محبت کی ضد ہے ۔ (اس طرح ایک مخمصہ سا ہوگیا)
  9. سید عاطف علی

    غزل - احباب کی بصارتوں کی نذر

    اچھی غزل ہے البتہ کچھ تصنع کا ساشائبہ بھی گزرتا ہے جس کی وجہ سے پختگی اور شعری لطافت ہو رہی ہے تاہم کئی جگہ انداز بیان بہت اچھا ہے ۔ تبصروں کے اکثر نکات بھی بر محل مذکور کیے ہیں ان سے رہنمائی لینا بہتر ہے ۔
  10. سید عاطف علی

    آسیہ بی بی کو رہا کر دیا گیا ہے ۔ پورے ملک میں شدید احتجاج

    ایک عدالت جب سزائے موت سنا چکی تو اس پر عمل کیوں نہیں ہوا ؟ جب دوسری عدالت اس سزا کو کالعدم قرار دے تو یہ بتانا بھی واجب ہوگا کہ پچھلی عدالت سے کیا پوشیدہ رہا جو فیصلہ تبدیل ہوا۔ اور اس بات کی کیا وجوہات رہیں کہ سالوں عمل نہ ہوا ؟ کیا یہ باتیں بھی سامنے آئیں ؟
  11. سید عاطف علی

    شعر،قافیہ،عروض وغیرہ سے متعلق متفرق معلومات

    جدید و قدیم اسالیب میں عام رہا ہے سو ناجائز کہنا مشکل ہے ۔مستحسن البتہ نہیں ۔ واللہ اعلم ۔ جی چھین لیا اس نے دکھا دست حنائی۔ کیا ہات ہے کیا ہات ہے کیا ہات ہے واللہ ۔جرات
  12. سید عاطف علی

    پنجاب رنگ

    کیا اس لکڑی کو چواتی کہتے ہیں ؟
  13. سید عاطف علی

    ’آئی جی کا تبادلہ وزیراعظم کے زبانی حکم پر کیا‘؛ سپریم کورٹ نے تبادلہ روک دیا

    ویسے عدالتیں ان مسائل کو بھی اتنی ہی سنجیدگی اور مستعدی سے اہمیت دیں تو کتنا اچھا ہو جن پر ملک کا مستقبل منحصر ہے۔ مثلاََ پنامہ کرپشن سوئس بینکس منی لانڈرنگ وغیرہ۔
  14. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پک تو جائیں پہلے ۔ :)
  15. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹنڈے پکاؤ آج تو ۔اور گوشت ضرور ڈالنا مگر ۔
  16. سید عاطف علی

    کیا عمران خان پاکستان کو تبدیل کرنے میں کامیاب ہوگئے یا خود ہی تبدیل ہوگئے ؟

    پچھلے ادوار میں حاکم پارٹی بیرونی قومی قرضے لینے کو ایک ایسا طریقہ سمجھتے تھے جیسے یہی تمام ملکوں کو چلانے کا صحیح اور مستحسن طریقہ ہے اور واپس کرنا بعد میں دیکھا جائے گا۔ یہ الگ قصہ ہے کہ اس قرضے کو کہاں اور کس طرح استعمال کیا گیا۔ اس حکومت نے حتی المقدور ایسے قرضے سے احتراز کرنے کی فکر کا...
  17. سید عاطف علی

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: T20 سیریز

    سفیدی قلعی ہو گئی ۔ بس ۔ شاید۔
  18. سید عاطف علی

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: T20 سیریز

    اور آسٹریلیا فالودے میں چینی ڈال رہا ہے۔
  19. سید عاطف علی

    امیرِ شہر، غریبِ شہر، حاکمِ شہر

    فقیہ ِ شہر کا اب یہ وظیفہ رہ گیا باقی امیر شہر کی دہلیز پر بس دم ہلانی ہے فدوی ۔ :)
Top