ایک لطیفہ یاد آگیا ہو گا ان سب کو ۔ شاید اس لیے مسکرا رہے ہوں گے ۔
ایک چینی صاحب تھے جن کا نام تھا مسٹر "ہوا"
ان کے دو بیٹے تھے ۔ایک کا نام تھا جو دوسرے کا نام تھا سو۔
جب بیٹوں سے نام پوچھا جاتا تو ایک کہتا "جو ہوا" دوسرا کہتا "سو ہوا" ۔اس طرح دونوں کے نام ہوئے ۔ جو ہوا، سوہوا ۔