نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی دلچسپ خبر!

    سعودی عرب: پہاڑوں پر کُندہ اونٹوں کے پراسرار نقوش دریافت ماہرین آثار قدیمہ نے سعودی عرب کے پہاڑوں پر اونٹوں کے پراسرار نقوش دریافت کیے ہیں جو بلند پہاڑوں پر کندہ کر کے بنائے گئے ہیں۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل کے مطابق سعودی عرب کےشمال مغربی صوبے الجوف کی پہاڑیوں پر دریافت ہونے والے اونٹوں کے...
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی دلچسپ خبر!

    لاہور میں نئی اور پرانی گاڑیوں کا رنگا رنگ موٹرشو لاہور میں نئی اور پرانی گاڑیوں کا رنگا رنگ موٹر شو سجا جس میں کار لورز کی بڑی تعداد نے بھرپور شرکت کی۔ خوبصور ت اور دلفریب کار شو، منچلے ہیوی بائیکس بھی لے کر پہنچ گئے، نئے اور پرانے ماڈلز کی چمچماتی گاڑیوں کے موٹر شو نے ایسا سحر طاری کیا کہ...
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہجر کی شب میں وصل کا لمحہ اب تو ہردن یہی کرامت ہو سیدہ نفیس بانو شمع
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یہ غم نہیں ہے کہ ہم دونوں ایک ہو نہ سکے یہ رنج ہے کہ کوئی درمیان میں بھی نہ تھا جمال احسانی
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دو مکالموں کے لطیفے

    شاید آپ یہاں ہنی م ون لکھنا بھول گئے ۔:)
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بڑھتے ہوئے بچوں کے معاملات و مسائل اور ان کا حل

    تو پھر اس مراسلے کو آپ کا اقبالی بیان سمجھا جائے ۔:p
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    باقر خانی , سموسے اور چائے آج کا تازہ ناشتہ! سیدہ شگفتہ بہن تصویر حاضر ہے ۔
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بی بی فاطمہ (س) کا پیغام

    مراد پاتا ہوں تسبیح کےوسیلےسے میری دعاکا وسیلہ ہیں فاطمہ زہراؓ
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ‏ہم سے قاتل کا ٹھکانہ نہیں ڈھونڈا جاتا، ‏ہم بڑی دھوم سے بس سوگ منا لیتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نامعلوم۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میری باتیں مہکی مہکی جیسے میر کے نازک شعر انکی باتیں سوچی سمجھی جیسے غالب کا دیوان ۔ شبنم رومانوی۔
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    عجب مذاق رَوا ہے' یہاں نظام کے ساتھ -عمران عامی

    عجب مذاق رَوا ہے' یہاں نظام کے ساتھ وہی یزید کے ساتھی ' وہی امام کے ساتھ میں رات اُلجھتا رہا ' دِین اور دُنیا سے غزل کے شعر بھی کہتا رہا 'سلام کے ساتھ سِتم تو یہ ہے کہ کوئی سمجھنے والا نہيں مرے سکوت کا مطلب مرے کلام کے ساتھ یہ جھوٹ موٹ کے درویش پھر کہاں کُھلتے کہ میں شراب نہ رکھتا اگر...
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    نون غنہ کی اہمیت شوہر : ایک کپ چائے بنا دو ، بیوی : کیا کہا؟ شوہر : ایک کپ چائے بنادوں؟
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    قصور:کمسن زینب کی نماز جناز ہ ادا، مظاہروں میں 2 افراد جاں بحق

    زینب قتل کیس، مجرم عمران کو 4 بار سزائے موت کا حکم انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے زینب قتل کیس کے مجرم عمران کو 4 بار سزائے موت کا حکم دے دیا۔ فیصلہ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج سجاد احمد نے سنایا۔ پراسیکیوٹر جنرل احتشام قادر نے بتایا کہ عمران کو زینب سے بدفعلی پر عمرقید اور 10...
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تاسف میرے والد بزرگوار محمد ساجد رضا حیدری انتقال فرماگئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ کریم آپ کے والد مرحوم کی مغفرت فرمائے،والد مرحوم نے جو امت کے لیے خدمات انجام دی ہیں انھیں اپنی بارگاہ میں قبول اور منظور فرمائے،آپ کو اور دیگر اہل خانہ کو صبر عطا فرمائے۔آمین
Top