سعودی عرب کاتفریحی صنعت پر اربوں خرچ کرنے کا منصوبہ
سعودی عرب نےمغربی طرز پر تفریح کی صنعت کو بہتر بنانےکے لئے اربوں خرچ کرنے کی منصوبہ بندی کا اعلان کیا ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق یہ منصوبہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے معاشی اور معاشرتی اصلاحی پروگرام’’ وژن 2030 ‘‘ کا حصہ ہے جس کا آغاز دو سال...