نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی دلچسپ خبر!

    دبئی : بھارتی لڑکی نے 102زبانوں میں گانے کا ریکارڈ قائم کردیا دبئی میں رہنے والی بھارتی لڑکی نے102 زبانوں میں گانے گا کرگنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے دو اعزازات اپنے نام کر لیے۔ خلیج ٹائمز کے مطابق’ سچیترا ستیش ‘ نامی 12 سالہ بھارتی لڑکی نے25 جنوری کو دبئی میں بھارتی سفارت خانہ کی ایک تقریب میں...
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    عمران نے بحیثیت شوہر بے وفائی کی، ریحام خان

    پی ٹی آئی لیڈر عمران خان کی جانب سے 50سالہ بشریٰ وٹو سے تیسری شادی کی تصدیق کے موقع پر ان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے ان پر الزام لگایا ہے کہ وہ ان سے شادی شدہ ہوتے ہوئے بے وفائی کے مرتکب ہوئے، عمران سچے آدمی نہیں، بشریٰ اور عمران کے برسوں سے ناجائز تعلقات تھے، مجھے معلوم ہے ان کی شادی یکم...
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    کچھ لوگوں کی سیلفیوں سے خود موبائلوں کو اتنا نشہ ہو جاتا ہےکہ ہر پانچ منٹ بعد موبائل خود کہتا ہے ، "چل منہ بنا تیری فوٹو لواں "
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    اگر آپ بول رہے ہیں تو پھر ٹھیک ہی بول رہے ہوں گے ۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    ہم تاریخ کے اُس پرمزاح دور سےگزر رہے ہیں جہاں بچوں کےلیے آئی چپس،سیلانٹی اور ٹوفیاں ان سے پہلے ان کی " ماما "کھاجاتی ہیں ۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک پہیلی کے اشارات میں رہتا ہے وہ

    واہ ،بہت عمدہ غزل ہے ۔ لاجواب ،زبردست
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    اگر ایسی بات ہے تو بھیا ،" بس جُتیاں لاہور قلندر نُوں ای وجنیاں ایں"۔:p
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    راحیل ہوڑیکر بھیا آپ کو سالگرہ مبارک ہو ۔

    راحیل ہوڑیکر بھیا آپ کو سالگرہ مبارک ہو ۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    یہ تو لڑکے سے کافی آگے کی دنیا کا بنا دیا محمود بھائی آپ کو ۔:)
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    میری خطاطی

    سبحان اللہ ، ماشاءاللہ واہ ،اللہ کریم آپ کے ذوق اور شوق میں خوب برکتیں عطا فرمائے ۔آمین
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    میری اسکیچ بک

    ماشاءاللہ ، ظہیر بھائی آپ کے اسکیچ بہت بہت عمدہ اور شاندار ہیں ، آپ کی مہارت اور فن سے محبت ہر اسکیچ میں نظر آرہی ہیں۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محفلین مدد!

    بھائی موبائل اور ڈیسک ٹاپ پر یکساں نظر آتا ہے ۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    بھارت میں پہلی بار پی ایس ایل کی لائیو اسٹریمنگ اور ٹیلی کاسٹ پاکستان سپر لیگ کی بڑھتی ہوئی مقبولیت نے بھارتی کرکٹ لوورز کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا، پہلی بار بھارت میں کرکٹ فینز کو پی ایس ایل کے میچز کے لئے لائیو اسٹریمنگ اور ٹیلی کاسٹ کی سہولت حاصل ہوگئی ہے۔ پاکستان سپر لیگ میں بھارتی...
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محفلین مدد!

    آپ کی جانب سے شروع کردی لڑی پر لال دائرہ لگا ہے۔ جوابات سے مراد یہ ہے کہ آپ کی شروع کردیا لڑی میں ابھی تک 7 تبصرے ہوئے ہیں اور مناظر سے مراد یہ ہے کہ 8 محفلین نے آپ کی لڑی کو کھول کر پڑھا یا دیکھا ہے ۔
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی دلچسپ خبر!

    استنبول، یہاں بلی عام لوگوں کی زندگی کا حصہ ہیں ترکی کے سب سے بڑے شہر استنبول کی مرکزی شاہراہوں کے پیچھے تنگ گلیوں میں چھتوں اور کھڑکیوں پر بلی نظرآنا عام بات ہے۔ اگر آپ استنبول جائیں تو آپ کویہ بلی گھروں کے دروازوں کے باہر اور ہر نکڑ پر آرام کرتی نظر آئیں گی۔ دھوپ تاپتی اور ادھر ادھر...
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دل تنہا میں اب احساس محرومی نہیں شاید ٭ حبیب حیدر آبادی

    دل تنہا میں اب احساس محرومی نہیں شاید تری دوری بھی اب دل کے لئے دوری نہیں شاید جہاں دن میں اندھیرا ہو وہاں راتوں کا کیا کہنا یہاں کے چاند سورج میں چمک ہوتی نہیں شاید میں جب بستر سے اٹھتا ہوں تو یوں محسوس ہوتا ہے مرے اندر کی دنیا رات بھر سوتی نہیں شاید یہ کس صحرا کے کس گوشے میں خیمہ تان بیٹھے...
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    راز درپردۂ دستار و قبا جانتی ہے

    بھائی ایسی کوئی بات نہیں آپ کی پسند اچھی لگی۔آپ مجھے معان کے نام سے لکھ سکتے ہیں۔ میرے نام کے ساتھ جو اکبری نقیبی کی نسبتیں ہیں تو میں ان کو نہیں چھوڑ سکتا ، آپ محبت میں جس لقب سے پکاریں گے میں لبیک کہتا آپ کی جانب چلا آؤں گا۔ظہیر بھائی آپ کی محبتوں اور عنائیتوں کا ہمیشہ شکر گزار رہوں گا ۔
Top