بیوی کو شوارمہ دلانے سے انکار کرنا شوہر کو مہنگا پڑ گیا
اکثر اوقات دنیا بھر سے میاں بیوی کے کشیدہ تعلقات پر مبنی کئی واقعات سامنے آتے رہتے ہیں جس میں شوہر اور بیوی چھوٹی چھوٹی باتوں پر طلاق دینے یا مانگنے سے بھی گریز نہیں کرتے۔
ایسا ہی ایک واقعہ مصر میں دیکھنے کو ملا جہاں شوارمہ نہ دلانے پر...