نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اداکار مطلوب الرحمان عرف منا لاہوری انتقال کرگئے ، اناللہ و اناالیہ راجعون

    اداکار مطلوب الرحمان عرف منا لاہوری انتقال کرگئے ، اناللہ و اناالیہ راجعون
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی دلچسپ خبر!

    بھارت:خود کو مرد ظاہر کرکے خاتون نے دو شادیاں کرلیں بھارت میں ایک خاتون نےمرد کا روپ دھار کر دوعورتوں سے شادی کرلی جبکہ جہیز کے لئے اُنہیں تشدد کا نشانہ بھی بنایا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش کے شہر بجنور کی رہائشی سوئٹی سین بچپن ہی سے لڑکا بن کر رہتی تھی، 2013ء میں اُس نے کرشنا کے...
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    منصور محبوب چوہدری بھائی آپ کو سالگرہ مبارک ہو ۔

    منصور محبوب چوہدری بھائی آپ کو سالگرہ مبارک ہو ۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ناز برداریوں میں کچھ بھی نہیں - منیبؔ الف

    بہت خوب منیب بھائی ، آپ نے نئی آئی ڈی کیوں بنائی بھائی ،منیب احمد والی آئی ڈی میں کوئی مسئلہ درپیش ہے۔ محمد تابش صدیقی بھائی سے رابطہ کرلیں اگر آئی ڈی کے استعمال میں کوئی مسئلہ ہے۔تابش بھیا محفل کے مدیر ہیں ۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    پاکستان دُنیا کا وہ واحد خوش نصیب مُلک ہے جہاں دو وزیرِ اعظم ہیں ، ایک اہل ، ایک نا اہل اہل : خود کو اہل نہیں سمجھتا ، نا اہل : خود کو نا اہل نہیں سمجھتا ، اور قوم دونوں کو سلامیں ٹھوک رہی ہے ۔:sneaky:
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    غزل: خالق سے رشتہ توڑ چلے ٭ محمد تابش صدیقی

    مجھے تھوڑی تفصل درکار ہے۔ غزل کا پہلا شعر کیا کہلاتا ہے؟ غزل کا آخری شعر کیا کہلاتا ہے؟ درمیان والے اشعار کو کیا کہتے ہیں ؟
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بڑھتے ہوئے بچوں کے معاملات و مسائل اور ان کا حل

    زیک بھائی آپ اس وقت جس معاشرے میں رہائش پذیر ہیں وہ یہاں کے حالات اور ماحول سے بہت مختلف ہے۔وہاں سرکاری سطح پر تعلیم اور تربیت کے اعلی انتظامات ہیں ۔
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    کبھی بھی باورچی خانے میں جاکر بیوی سے اونچی آواز میں بات مت کریں،کیونکہ باورچی خانے میں کھڑی بیوی اور سرحد پر کھڑا سپاہی ہمیشہ ہتھیار سے لیس ہوتے ہیں ۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    سب کہتے ہیں اورسناؤ ،جب بہت کچھ سنا دیتا ہوں تو منہ پھلا لیتے ہیں اب اس میں میری کیا غلطی ۔:LOL:
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سادہ سا سوال ہے !

    بہت سادہ سا سوال ہے ، یہ جو دیوارہوتی ہےاگر اس کےبھی کان ہوتے ہیں تو اس کا منہ کہاں ہوتا ہے؟
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    غفلت کی نیند میں ہے تابشؔ ٭ کوئی اس کو بھی جھنجھوڑ چلے ۔محمدتابش صدیقی

    غفلت کی نیند میں ہے تابشؔ ٭ کوئی اس کو بھی جھنجھوڑ چلے ۔محمدتابش صدیقی
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    غزل: خالق سے رشتہ توڑ چلے ٭ محمد تابش صدیقی

    واہ بھیا بہت زبردست ، کیا ہی بات ہے ۔عمدہ اس شعر کی تو تکرار کرنے کا دل کر رہا ہے ۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بڑھتے ہوئے بچوں کے معاملات و مسائل اور ان کا حل

    سن بلوغت میں قدم رکھتے بچوں کے لیے کتاب ۔ آپی آپ اس کو بھی دیکھ لیں۔
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی دلچسپ خبر!

    دہی دل کے دورے کے خطرا ت کم کرسکتی ہے، نئی تحقیق نئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ ہفتے میں دو بار دہی کھانے سے دل کے دورے کے خطرات کو 30فیصد تک کم کیا جاسکتا ہے۔ برطانوی اخبار ’’ڈیلی میل‘‘ کے مطابق ہفتے میں کم از کم دو مرتبہ بھرپور دہی کھانے سے ہارٹ اٹیک یا اسٹروک کے خطرات خواتین میں 30فیصد جبکہ...
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بڑھتے ہوئے بچوں کے معاملات و مسائل اور ان کا حل

    آپی یہ کتاب دیکھ لیں ۔یہ پی ڈی ایف میں ہے۔ڈاؤن لوڈ بھی ہو سکتی ہے۔
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بڑھتے ہوئے بچوں کے معاملات و مسائل اور ان کا حل

    اللہ کریم ہماری بیٹوں اور بہنوں کو شعور اور حیاء کی دولت سے نوازے ،آمین آپی فی زمانہ ہمارے اسکول کالج یونیورسٹی اور ٹیویشن سینٹر میں اسے مشاغل کھلے عام اساتذہ کی ناک کے نیچے ہورہے ہیں،میں تمام اساتذہ یا تمام طالب علموں پر بات نہیں کر رہا ،مگر اکثریت اس مرض میں مبتلا ہے۔شوشل میڈیا کے آزادانہ...
Top