امریکی ریاست فلوریڈاکے اسکول میں فائرنگ سے 17 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، فائرنگ کا واقعہ ریاست فلوریڈا کے بروروارڈ کاؤنٹی میں مارجوری اسٹون مین ڈگلس ہائی اسکول میں پیش آیا، جہاں اسکول کے سابق طالب علم 19سالہ نکولس کروز نےفائرنگ کرکے 17افراد کی جان لے لی۔
امریکی درس گاہوں میں فائرنگ کایہ...