اردو زبان سے "محبت " کرنے والی دو سہلیوں کی آپس میں گفتگو !
پہلی :" یو نو مجھے اردو بہت پسند ہے " آئی لو اردو" ،
دوسری :" یس تانیہ آئی نو, مجھے بھی اردو بہت پسند ہے ،
آفٹر آل یہ ہماری لینگویج ہے، میں تو ہمیشہ ٹرائی کرتی ہوں کہ اپنے گھر میں، بچوں اور ہسبینڈ کے ساتھ بھی اردو میں ہی بات کروں"،...