نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    فروٹ چاٹ جسے ہمارے بچے فروٹ سلاد کہتے ہیں :) ، چھولے پانی ۔ الحمد للہ
  2. سید عاطف علی

    خورشید رضوی غزل : وہی بہار وہی شغلِ باد پیمائی - خورشید رضوی

    تو پھر وہیں کچھ غلطی ہو گی۔ البتہ ہے ضرور۔ اتنی اچھی غزل میں وزن کی غلطی نہیں ہو سکتی ۔
  3. سید عاطف علی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    مٹن روٹی انڈا آملیٹ پانی۔ آج کی سحری
  4. سید عاطف علی

    زاہدہ پروین دریا کے بہاؤ سی آواز

    عابدہ پروین صاحبہ بھی انہی کی رشتہ دار ہیں کیا ؟
  5. سید عاطف علی

    ڈاکٹر کو کیا معلوم

    کس مریض عشق کی شاعری ہے یہ ؟ :) شاعری اچھی ہے البتہ مرض ایک والا مصرع غلط ہے ۔
  6. سید عاطف علی

    برائے اصلاح ۔ دوستو! رمضان کا پیارا مہینہ آ گیا

    ارے بھئی چائے کی باتیں نہ کرو یارو ۔ :(
  7. سید عاطف علی

    برائے اصلاح ۔ دوستو! رمضان کا پیارا مہینہ آ گیا

    میچنا تو شاید عوامی لفظ ہے۔ یہاں فصیح لفظ ہونا چاہیئے۔
  8. سید عاطف علی

    قافیہ

    جی ہاں لایا جاسکتا ہے ۔
  9. سید عاطف علی

    دکھ کے موسم

    آزاد نظم کے لحاظ سے آہنگ اور اوزان پر بات ہو گئی ۔ (اس لحاظ سے کچھ بہتری ہونی چاہیے) -- "آج بھی جیسے تیسے کرتے رات بتائی" یہاں جیسے تیسے کے ساتھ" کرتے" کچھ مقبول اسلوب نہیں لگ رہا فقرے (مصرع) میں ۔ اگر وزن کے حساب سے ڈالا گیا ہے تو اسے بدلنا چاہیئے جیسے "آج بھی جیسے تیسے اس نے رات بتائی" ۔ --...
  10. سید عاطف علی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    یہاں ہول سیل کا کام ممنوع ہو گا ۔:)
  11. سید عاطف علی

    کم عمری کی شادی پر پابندی کا بل سینیٹ سے منظور، جماعت اسلامی اور جے یو آئی کا احتجاج

    میرے خیال میں ایسی بات نہیں ہے ۔کوئی معصوم چیز بڑھ کر فساد ہو ہی نہیں سکتی معصومیت تو بڑھ کو اور زیادہ معصوم ہو جائے گی ۔ اور جو چیز بڑھ کر فساد ہو جائے اسے معصومیت نہیں برائی کی بنیاد کہا جائے گا۔ جو بات جتنی ہے اسے اتنا ہی سمجھنا چاہیئے ۔ در اصل اسلام جوانوں کی شادی میں اس تاخیر کی حوصلہ شکنی...
  12. سید عاطف علی

    کم عمری کی شادی پر پابندی کا بل سینیٹ سے منظور، جماعت اسلامی اور جے یو آئی کا احتجاج

    شاید آپ نہیں سمجھیں گے کیوں کہ آپ نے فساد کی ایک قسم کانام رومانس رکھا ہوا ہے ۔ :)
  13. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عبادت کی ایک بہت خاص شکل روزہ ہے ۔
  14. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثابت ہوا کہ خطا سب ہی کرتے ہیں ۔ حضور والا !!! وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔
  15. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظلم ہے کہ روزے جیسی عبادت کوئی صحتمند چھوڑ دے۔ کل یہاں سعودیہ میں روزہ ہے اور پرسوں پاکستان میں اور انڈیا ، بنگلادیش وغیرہ میں بھی شاید ۔
  16. سید عاطف علی

    کم عمری کی شادی پر پابندی کا بل سینیٹ سے منظور، جماعت اسلامی اور جے یو آئی کا احتجاج

    ارے نہیں بھئی جاسم محمد ! اس کا مقصد محض یہ ہے کہ ان کاموں میں بلاوجہ تاخیر سے کچھ معاشرتی فساد پیدا ہونے کے امکانات پیدا ہوتے ہیں جنہیں نہیں ہونا چاہیئے ۔ اسلام معاشرتی مصلحتوں کی حفاظت کئی سطحوں پر کرتا ہے اور یہ بھی اسی کا ایک پہلو ہے۔اور بس۔
  17. سید عاطف علی

    شیر اور ببر شیر، ایک غلط فہمی کا ازالہ

    جاسم محمد ۔چھوٹی بلی کی کیا ضرورت تھی۔ پھر تو سب بلیوں کو ہی شامل کردیتے۔ مثلا۔ سرول ۔ کیرکل ۔ لنکس۔ باب کیٹ وغیرہ۔
  18. سید عاطف علی

    شیر اور ببر شیر، ایک غلط فہمی کا ازالہ

    پینتھر جانور کی کوئی قسم نہیں ۔ بلکہ کالے لیپرڈ یا کالے جیگوار کو کہتے ہیں۔
Top