یہ نکتہ کافی اہمیت کا حامل ہے اس دھاگے کی مناسبت سے اسے سب سے پہلے ذکر کیا جانا چاہیے تھا۔ ۔مثلا۔
شمالی پاکستان میں لیپرڈ کی انتہائی نایاب قسم سنو لیپرڈ پائی جاتی ہے لیکن اسے بھی علاقائی لوگ برفانی چیتا کہتے ہیں ۔ جب کہ وہ چیتا نہیں ہوتا۔ بلکہ چیتا تو کسی بھی قسم کا پاکستان میں مدت سے شاید پایا...