جی ہاں، یہی درست طریقہ ہے محترم ۔۔۔!ایک دوست کہ رہا تھا دانتوں کو باہر اور اندر سے برش کرنے کے علاوہ زبان کو بھی برش کرنا چاہیے۔ اس بارے کوئی معلومات؟
اپ صدر پاکستان ہیں؟؟؟جی ہاں، یہی درست طریقہ ہے محترم ۔۔۔!
یہ تو صدر پاکستان بتائیں گے![]()
لیکن درست بات بتانے کےلیے صدر ہونا ضروری بھی نہیں ۔ زبان پر ایک مرتبہ برش پھیر لیا جائے ،دانتوں کی طرح مانجھا نہ جائےاپ صدر پاکستان ہیں؟؟؟