دونوں ہی عظیم چیمپیئن تھے :) ۔ اگر لکھنے کی ضرورت نہیں تھی تو مٹانے کی کیا ضرورت تھی ؟
اب ایک اور بات سنیے ۔ فولاد پر ایک حرف کندہ کرنے والے شخص نے اپنا بھاؤ بتایا کہ فی حرف ایک درہم لیتا ہے۔ گاہک کا نام حسن تھا اس کے پاس دو ہی درہم تھے سو اس نے کہا کہ میری انگوٹھی پر خس لکھ دو جب وہ خے کا نقطہ...