نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    لوگ ہنسے ہیں مجھ پر

    نہیں ، یہ نثری نثر ہے ۔
  2. سید عاطف علی

    بڑے ہو کر کیا بنو گے، مولانا طارق جمیل

    جب معاملہ ملکی وسائل ، اندرونی مسائل اور ان کے انتظامات تک محدود ہو تو اب تک اس کی توقع کی جاسکتی تھی کہ آپ کو کچھ نظر آنا شروع ہوتا ۔ جب بات بیرونی قرضوں ، اور ان قرضوں کے اتنے خطرناک حجم کی ہو جو ملکہ سالمیت پر سوال بن جائیں تو یہ شاید کھیلن کو چاند مانگنے کے برابر ہے ۔ البتہ اس حکومت پر...
  3. سید عاطف علی

    انس کا وزن کیا ہو گیا ۔۔

    اور ہاں ، اس کا الف نہیں گرا سکتے ۔ الف گرنے سے ٹوٹ جائے گا ۔ :)
  4. سید عاطف علی

    انس کا وزن کیا ہو گیا ۔۔

    اگر بطور اصطلاح جن و انس کی ترکیب استعمال کی جائے تو انس کے ن پر جزم ہو گی اور انس کا ( اصل عربی کی بنیاد پر ) وزن فاع ہو گا۔ اس صورت میں یہ اسم علم نہیں ۔ محض اسم عام ہو گا۔
  5. سید عاطف علی

    انس کا وزن کیا ہو گیا ۔۔

    انس اسم علم (نام۔ پراپر ناون) ھے اور اس کاوزن فعو ہے۔ یعنی ن پر زبر ۔
  6. سید عاطف علی

    بڑے ہو کر کیا بنو گے، مولانا طارق جمیل

    درست لیکن ایسا محض مدینے کی ریاست کے آئیکونک ماڈل کی وجہ سے ہے جس کا دعوی حکومت نے کیا۔ مولانا کا تو شیوہ یہی ہے کہ کسی کی مخالفت حتی الامکان نہیں کرتے خواہ فلم اسٹارز ہی کیوں نہ ہوں ۔ یہی ان کی مقبولیت کا راز ہے ۔ کالم والے صاحب نے جتنا کچھ کہا اور جو باور کرانے کی کاشش کی وہ سب اظہر من الشمس...
  7. سید عاطف علی

    بڑے ہو کر کیا بنو گے، مولانا طارق جمیل

    اس کالم میں کوئی قابل ذکر بات تو نظر نہیں آئی ۔ نہ مولانا کے حوالے سے نہ مصنف کے ۔ البتہ کہیں کہیں مزاحیہ ضرور ہے ۔
  8. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژالہ باری میں رقص سے بھی نقصان ہو سکتا ہے ۔
  9. سید عاطف علی

    سٹاک ایکس چینج میں کام کیسے ہوتا ہے؟

    حلال کا رزق یقینا اہم بات ہے ، آپ حلال کاروبار والی کمپنیوں میں لین دین کریں اور محفوظ مارجنز کے ساتھ کام کریں ۔ نفع نقصان تو ہر جگہ ممکن ہوتاہے ۔
  10. سید عاطف علی

    محفل کے جِن بھوت

    تو پھر آپ خاموش مراسلے بھیجتے رہا کیجیئے تاکہ بھوت پریت غلط فہمیاں نہ پھیلا سکیں۔
  11. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڑے ڈاڈا ! تم کو شیدی ڈانس بھی آتا ہے کیا ؟
  12. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا دھیان سے رقص کیا کرو ۔پاؤں میں موچ نہ آجائے ۔ :)
  13. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گرمی بہت ہے یارو، ٹھنڈی باتیں کرو۔ اور ہاں رمضان کا دھیان البتہ رہے ۔
  14. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اور نہیں تو کیا ؟
  15. سید عاطف علی

    سیاسی منظر نامہ

    بہت زبر دست بات کہی ۔ بقول شخصے ۔ کوئی منہ چوم لے گا اس " نہیں" پر شکن رہ جائے گی یوں ہی جبیں پر ۔
  16. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پلٹ کر کیوں رکھی ہے اس دھاگے میں حروف کی ترتیب خواہ مخواہ ؟
  17. سید عاطف علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    غالباََ یہ بزرگوں سے مذاق کر نے پر استعمال ہوتا ہے ۔ لفظی طورپر ۔ کھیلو تو کھیلو ، بزرگوں سے بھی کھیل کرتے ہو ؟
  18. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو روزوں کا ہی کچھ خیال کر لیجیے ۔
  19. سید عاطف علی

    میرے کیمرے کی نظر سے

    علم کے حیرت کدے میں ہے کہاں اس کی نمود گل کی پتی میں نظر آتا ہے ، رازِ ہست و بود
  20. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بہت مذاق سوجھ رہا ہے روزوں میں سب کو ۔ سبحان اللہ۔
Top