نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    چاند کی رویت کی ذمہ داری رویت ہلا ل کمیٹی کی ہے اور وہی ادا کرے گی: مفتی منیب

    اس کیلنڈر کا اس ماہ (سے) ملک پر اطلاق کر دیا گیا ہے یا ابھی معاملہ اِدھر اُدھر ہے ؟
  2. سید عاطف علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    محترم واسع اطہر صاحب جیسا کہ آپ نے ملاحظہ کیا ہوگا یہ سلسلہ با ترجمہ فارسی کلام پیش کر نے کے لیے مختص ہے ۔ سو یہاں ترجمے کے ساتھ پیش کیجیئے ۔
  3. سید عاطف علی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    یہ فوٹو شاپ نہیں بلکہ بائیسویں گریڈ کی دانشوری کا حسد ہے ۔
  4. سید عاطف علی

    ریت سے بُت نہ بنا اے میرے اچھے فنکار

    فلکر تو اچھی تھی مگر اب شاید پیسے لگا رہی ہے ۔ فوٹو بکٹ مفت ہے ؟
  5. سید عاطف علی

    ریت سے بُت نہ بنا اے میرے اچھے فنکار

    کونی ویبسائٹ بہترین ہے اس بابت ؟ جو تصاویر اچھے سائز میں رکھتی ہو ؟
  6. سید عاطف علی

    چاند کی رویت کی ذمہ داری رویت ہلا ل کمیٹی کی ہے اور وہی ادا کرے گی: مفتی منیب

    اس بحث میں شاید ایک نکتہ یہ نظر انداز کیا جارہا ہے کہ لونر کیلنڈر تیار کرنے میں چاند کی موجودگی ہی نہیں بلکہ اس کے نظر آنے کے امکان کو کتنا مد نظر رکھا گیا ہے۔ یعنی چاند تو اپنی جگہ ظاہر ہے موجود ہی ہوتا ہے اصل مسئلہ یہ ہے کہ نظر آرہا ہے یا نہیں ۔ ٹیکنالوجی ( کی ایکوریسی ) سے مدد لینے کا مطلب...
  7. سید عاطف علی

    حباب آسا اب اس زندگی کو کیا کہیے! (غزل برائے تنقید و اصلاح)

    ارے ۔ یہ تو میں بھول ہی گیا۔ اس کا انتظار ضرور رہے گا۔ فرخ منظور بھائی۔
  8. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہاں تو پھر رکوع و سجود بجالانے والوں کے ساتھ رکوع و سجود بجالایئے اور خالق و رازق کے شکر گزار بندوں میں شامل ہو جایئے ۔
  9. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ابھی یہاں ریاض میں ظہر کے وقت میں تقریبا گھنٹا باقی ہے ۔ آپ کے ہاں کیا صورت ہے ؟
  10. سید عاطف علی

    حباب آسا اب اس زندگی کو کیا کہیے! (غزل برائے تنقید و اصلاح)

    بہت خوب ۔ نیم کلاسیکی طرز اور جدید ٹچ کا خوب صورت امتزاج ہے۔ شاد آباد رہیئے ۔ صنم کو بیکار کے بجائے کچھ بیدرد وغیرہ کہہ لیں ۔ بیکار سے کچھ شکوہ کی بجائے تحقیر کا سا تاثر محسوس ہوتا ہے ۔ حلیفاں کے بجائے حلیفوں بہتر لگے گا ۔ حلیفاں اضافت کے ساتھ لطف زیادہ دیتا ۔ بہر حال دونوں باتیں زیادہ اہم نہیں ۔
  11. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو پھر ظہر تک کھیل لو پھر نماز کا وقت ہو جائے گا ، اللہ کا نام لینا بھی ضروری ہے ۔
  12. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثواب کے کام کروبھئی کیا کھیل رہے ہو ؟ رمضان کا مہینا ہے اور اوپر سے آخری کا عشرہ بھی ہے ۔
  13. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چیل اڑی ی ی ی ی ؟
  14. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خوب ۔ بہت خوب ۔۔ بہت ہی خوب ۔ ۔۔
  15. سید عاطف علی

    وہاب ریاض کے خواب

    خوب بھڑاس نکالی ہے ؟ :)
  16. سید عاطف علی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    آپ کی اس بات میں جو "طاقت پرواز" ہے اس پر سال بھر کی گنے کی فصل نچھاور کی جانی چاہیئے ۔
  17. سید عاطف علی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    میرا ذاتی خیال تھا کہ اس میں مزید معلومات جمع ہو سکتی تھیں جیسے شادی شدہ بیوہ والدین پر ڈیپینڈنٹ ہونا وغیرہ ۔شاید پرانے والے شناختی کارد میں آخری نمبر آپ کے خاندان میں آپ کا سیریل نمبر بتاتا تھا ۔ جیسے سربراہ کے کارد میں ایک بچوں کے کارڈ میں تین، چار، پانچ وغیرہ ۔
  18. سید عاطف علی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    کوئی یہ نہ سمجھے کہ آپ ڈھونڈ ڈھونڈ کر ان تک پہنچتے ہیں ۔
  19. سید عاطف علی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    ان کا مقصدکیا ہو سکتا ہے ؟ مثلاََ ؟
Top