حظ کو خظ لکھا گیا ہے۔
فلاں پر اردو میں ف مفتوح ہی ہے ہی ہی مقبول خاص و عام ہے۔ ۔ البتہ عربی میں مضموم ہے ۔ کئی الفاظ اردو میں عربی سے ماخوذ ہونے کے بجائے مختلف تلفظ رکھتے ہیں ۔ انہیں عربی کے تکلف سے بوجھل کرنے کی کیا ضرورت ہے؟ البتہ اصل کی بنیاد پر دو مختلف تلفظ بھی درست کہے جا سکتے ہیں ۔...
لو جی۔ یہ کیا ہوا؟
Score Alert!
Sri Lanka vs New Zealand - Match 3
After 25 overs:
Sri Lanka 115/8 RR: 4.6
Suranga Lakmal 0 (1b, 0x4, 0x6) SR: 0.0
Dimuth Karunaratne 42 (70b, 3x4, 0x6) SR: 60.0
ایک سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اگر یہ کیلنڈر رویت کمیٹی کی تصدیق بارہ چاندوں کی سو فیصد مطابقت سے تصدیق کرتا ہے تو کی "رویت پارٹی" اسے تسلیم کر لے گی ؟
یعنی اس کیلنڈر کو چند ماہ یا سال بھر آزمانے میں آخرحرج ہی کیا ہے ؟