نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    اصلاح سخن: دِیا چاہتوں کا، جلایاکروتم

    میں کوشش کرتا ہوں ۔ :)
  2. سید عاطف علی

    اصلاح سخن: دِیا چاہتوں کا، جلایاکروتم

    ارے فرقان بھائی !گویا ہمارا سرخ سلام بھی کافی نہیں اب تو اس پر سونے کا پانی چڑھانا پڑے گا ۔ :)
  3. سید عاطف علی

    اصلاح سخن: دِیا چاہتوں کا، جلایاکروتم

    سرخ سلام آپ کے حسن ظن پر ۔
  4. سید عاطف علی

    اصلاح سخن: دِیا چاہتوں کا، جلایاکروتم

    بھئی یہ بات بلکہ اصول تو صد فی صد سچ ہے لیکن انسان کئی مرحلوں سے گزرتا ہی ہے ۔ اللہ تعالی سمت درست رکھے بس ۔ ثبات ایک تغیر کو ہے زمانے میں ۔
  5. سید عاطف علی

    اصلاح سخن: دِیا چاہتوں کا، جلایاکروتم

    اور وہ ڈنڈا صرف اپنے اعجاز بھائی ( الف عین ) کے پاس ہی ہے لہذا انہی کا انتظار کر لیتے ہیں ۔ ساتھ ہی دھا گے کا رخ بھی سیدھا ہو جائے گا ۔
  6. سید عاطف علی

    اصلاح سخن: دِیا چاہتوں کا، جلایاکروتم

    چار مذکورہ عناصر میں سے کون سے والے عنصر کو سجانے کا حکم صادر کیا گیا ہے ؟ دوسرے مصرع میں عناصر آنا چاہیئے ۔ چھیڑا کرو تم میں قافیہ درست نہیں۔چھڑایا کروتم ہوسکتا ہے ۔
  7. سید عاطف علی

    ختم نبوت سے متعلق سرکاری کتب میں تبدیلی

    اس کا کوئی حوالہ اور تفصیل کہ اس تبدیلی کا اصل محرک کیا تھا اور کس طرح اثر انداز ہوا ؟
  8. سید عاطف علی

    ختم نبوت سے متعلق سرکاری کتب میں تبدیلی

    البتہ اس نئے کورس میں سے اسلام سے خارج ہونے والے الفاظ کو دیا گیا ہے ۔
  9. سید عاطف علی

    اردو شعراء کے فارسی ماخوذات (مصرعے ، اشعار، محاورات)

    ایک نعتیہ شعر لسان الغیب حافظ شیرازی کا بہت معروف ہے ۔ شب معراج عروج تو از افلاک گزشت بمقامے کہ رسیدی نرسد ہیچ نبی ۔ اس پر میرے والد صاحب نے نعتیہ تضمین اس طرح کی تھی ۔ آسمانوں سے بلند آج تری جلوہ گری بمقامے کہ رسیدی نرسد ہیچ نبی
  10. سید عاطف علی

    مدد درکار ہے

    یہ دھاگا فارسی زبان کے شاعرانہ حسن و جمال کا ایک بیش بہا مرقع بھی ہے اور لطیف ذوق کا ایک بہت زبردست انتخاب بھی ۔
  11. سید عاطف علی

    مدد درکار ہے

    یہ مرکب لفظ ہے اس کا مطلب ہوگا ۔بینم ترا۔ تجھے دیکھتا ہوں یا تجھے دیکھوں۔ در چشمانم شما سکونت کردم یہ جملہ شاید غلط ( ناقص ) ہے یوں کہا گیا ہوگا۔ در چشمان شما سکونت کردم ۔ میں تمہاری آنکھوں میں رہتا تھا (ہوں) ۔ --- ہر چشم می بینمت، کہ تو من بینایی یہ جملہ بھی بے ترتیب اور لایعنی ہے ۔ حسان...
  12. سید عاطف علی

    مبارکباد دعوت نامے اردو زبان میں

    اچھی تجویز ہے کئی ٹیمپلیٹس یکجا ہوجائیں گیاس طرح۔میری رائے ہےکہ لڑکی یعنی دلہن کا نام واضح اور پورا لکھ دیا جاناچاہیئے ۔یہ کارڈ ایک رسمی اور قانونی اہمیت کی دستاویزی یاد داشت بھی ہوتا ہے۔اسے پردہ داری اور شرم وحیا کی قدرسمجھنا نامناسب ہے۔
  13. سید عاطف علی

    پاکستان کی انٹرنیٹ صلاحیت 96ٹیرابٹ فی سیکنڈ تک بڑھانے کیلئے معاہدہ

    بہت خوب۔۔۔ یہ میری سابقہ کمپنی رہی ہے۔ سائبر نیٹ۔2003 سے 2007۔تک۔
  14. سید عاطف علی

    اک دراوڑ دی آتم کتھا

    نظم بہت اچھی لگی ہے ۔ عبدالقیوم چوہدری بھائی سدا خوش رہیں ۔
  15. سید عاطف علی

    پیرس کے تاریخی نوٹرے ڈیم چرچ میں آگ بھڑک اُٹھی

    اللہ خیر کرے یہ تو بہت بڑے پیمانے پر پھیلی ہوئی آگ ہے ۔ جانی نقصان کتنا ہوا ہے ؟
  16. سید عاطف علی

    غزل برائے اصلاح - تنہائیوں میں ساتھ جو جلتا تھا اک دیا

    معنوی سطح پر کچھ الجھاو سا محسوس ہوتا ہے۔
  17. سید عاطف علی

    غزل برائے اصلاح - تنہائیوں میں ساتھ جو جلتا تھا اک دیا

    ساحل سے لگنا اور کنارے ہونا ایک ہی بات ہے اسے کسی مناسب تر شعری اسلوب میں ڈھالنا چاہیے ۔
  18. سید عاطف علی

    غزل برائے اصلاح - تنہائیوں میں ساتھ جو جلتا تھا اک دیا

    وزن میں تو ہے لیکن وزن میں لانے کے لیے آدم صاحب نے "پہنچتے" کو بحر کی بھینٹ چڑھا دیا ۔ انہوں نے پہنچتے کا کو فاعلن کر دیا جب کہ یہ فعولن ہوتا ہے ۔
Top