نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میں نہیں مانتا ۔موسم تو یہاں کا گرم ہے وہاں تو اچھا ہے ۔
  2. سید عاطف علی

    عرفان سعید بھائی کو ویلکم کیجیے

    کچھ اور بھی بلٹ ان ٹیلنٹس ہیں ۔ مثلا ََ ۔۔۔۔۔
  3. سید عاطف علی

    اگر کسی نے ہنسا تو اسے پا کستان بھیج دیا جائےگا

    کیا آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ جو نظریہ قومیت کا اقبال نے ابتدا میں اختیار کیا ( ترانہ ہندی والا) اور پھر آفاقی قومی نظریہ ( چین و عرب والا ) والے میں منقلب کیا، اس موخر الذکر قومی نظریہ سے پھر رجوع کر لیا ؟ اقبال کا باقی کلام ( بانگ درا کے محض ابتدائی رنگ کو چھوڑ کر) بال جبریل ضرب کلیم ارمغان...
  4. سید عاطف علی

    عرفان سعید بھائی کو ویلکم کیجیے

    طویل غیر حاضری پر کسی با وزن نسخہء کیمیا کا جرمانہ ہوگا۔
  5. سید عاطف علی

    اگر کسی نے ہنسا تو اسے پا کستان بھیج دیا جائےگا

    بس یہی تو طاق نسیان کی زینت ہوگیا تھا ۔ جزاک اللہ
  6. سید عاطف علی

    اگر کسی نے ہنسا تو اسے پا کستان بھیج دیا جائےگا

    ویسے ڈاکٹر اقبال نے کس پیرائے میں کہا تھا ۔ عجم ہنوز نداند رموز دیں ورنہ زدیوبند حسین احمد ایں چہ بوالعجبیست؟ مصطفی برساں خویش را کہ دیں ہمہ اوست اگر بہ او ندسیدی تمام بو لہبیست ۔ یہ محض سوال ہے۔شاید میری یادداشت ڈھلتی عمر اور کچھ آلام روز و شب کی نذر ہو رہی ہے ؟ اسے کچھ اور نہ سمجھا جاوے۔
  7. سید عاطف علی

    اگر کسی نے ہنسا تو اسے پا کستان بھیج دیا جائےگا

    مری آتش کو بھڑکاتی ہے تیری دیر پیوندی ۔ خلیل بھائی ہمیں تو کچھ نہیں پتہ، کچھ عنایت ہو۔
  8. سید عاطف علی

    کچھ واہموں کی شوخیِ پرواز دیکھنا

    قاری اگر شعر کو گھسیٹ کر چھیل دے تب بھی معنی مشکل ہی سے تشکیل پارہے ہیں ایسے میں شعر کا کیاکمال ہو مؤے قاری پر شاعر واہ واہ کرے ۔۔۔ اس شعر میں جو بات ہے وہ پوری غزل میں ہی حاوی ہے جیسا کہ آپ نے خود اشارہ دیا۔ شاعرآرزوؤں کے چراغوں کے پھونک دیئے جانے پر آمادہ ہے اور اس بجھنے کے قابل دید ہونے پر...
  9. سید عاطف علی

    اگر کسی نے ہنسا تو اسے پا کستان بھیج دیا جائےگا

    "ماہ رمضان کے مہینے" میں "غول بیابانی کا جھنڈ" محض آپ پر ہی کیوں نزول فرماتا ہے ۔اس پر بھی کبھی فرصت میں غور فرمالیجیے گا (ابھی نہیں)۔ آپ اخلاق و ادب کی کے ساتھ حق و صداقت کا علم تھامنا سیکھیے جس کے لیے ۔ پھر آپ کو کسی محاذ کی پروا کرنی نہیں پڑے گی ۔ ابھی آپ کے سیکھنے کے خاص دن ہیں ان دنوں...
  10. سید عاطف علی

    اگر کسی نے ہنسا تو اسے پا کستان بھیج دیا جائےگا

    یہ نہ بھولیں کہ آپ کے تبصرہ جات بھی آپ کی تحریر کی طرح شگفتہ ہونے چاہئیں۔ اس طرح نہ صرف تحریر بلکہ پورا دھاگا ایک اچھی تخلیق پیدا کر سکتا ہے ۔
  11. سید عاطف علی

    اگر کسی نے ہنسا تو اسے پا کستان بھیج دیا جائےگا

    ویسے تو یہ دونوں جملے ہی عجمیوں کے ہیں ۔ کیا آپ آدھے عجمی ہونے پر راضی ہیں ۔؟ یا یہ آپ کے ہاں کا فصیح انداز ہے۔
  12. سید عاطف علی

    امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی سے خطے کا امن خطرے میں پڑ گیا

    یہ کشیدگی جنگی پری ایمبل نہ ہو۔ امریکہ کا اسلحہ سڑنا شروع ہو رہا ہے کیا ؟ اللہ خیر کرے۔
  13. سید عاطف علی

    یہ بھی گھگو گھوڑے

    ویسے گھوڑا مہنگا ہوتا ہے ۔ خواہ گھگو گھوڑا ہی کیوں نہ ہو ۔ :)
  14. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لائل پور کا کوئی محفلی بندہ بتائے تو مزہ آئے ۔
  15. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کچھ غلط لگتا ہے قلفی والا جواب ۔
  16. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شکست تسلیم کرنے میں کیا حرج ہے آخر ؟
  17. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عظیم نے عجیب بات کی ہے ۔غداری کیوں بھئی غفلت ہی کہہ لو ۔
  18. سید عاطف علی

    رواں صدی کی سب سے بہترین ہارر فلمیں

    آہ ۔ ہم نے تو زندگی میں اتنے ہارر دیکھے ہیں کہ ہارر اور مزاحیہ فلموں میں کچھ فرق نہیں رہا ۔اب محض دستاویزی افلام میں دلچسپی رہتی ہے ۔
  19. سید عاطف علی

    واٹس ایپ ہیک ہونے کی تصدیق، اسرائیلی کمپنی پر الزام

    آج اس خبر کے تبصرے میں بقول میرے ایک فلسطینی دوست کے " کیا خبر اس ورژن میں ولنریبلٹی فکس کی گئی ہے یا بنائی گئی ہے" ۔ :) :) :)
Top