ایک ممکنہ حل اس مسئلے کا ذہن میں ابھی ابھی اور بھی آیا ۔ :)
اور وہ یہ کہ ایسا تو (شاید) با آسانی وضع کیا جاسکتا ہو گا کہ محفلین کو کسی لڑی کے اختیارات میں پرائیویٹ کرنے کا اختیار دے دیا جائے ۔ اس طرح یہ لڑیاں محض لڑی کے مالک محفلی کی دسترس میں رہے گی اور وہ اسے ذاتی بیاض کی طرح استعمال کر سکے...