ارے بھئی آپ کو کون سی ریٹنگ یا فتووں کی فکر آپ اپنا کام کیے جائیں -
دریا کو اپنی موج کی طغیانیوں سے کام
کشتی کسی کی پار ہو یا درمیاں رہے۔
البتہ ایک خدشہ ہے کہ آپ لکھیں گے تو اتنی مختصر ہو گی کہ جیسے کوئی تعارف والی لڑی میں خوش آمدید کہتا ہے ۔
اس کا بہترین حل یہ ہے ایک امریکی شعر کہہ دیں اور اس...