نہ صرف حال سنایا بلکہ اس کفر پر بیعت بھی ہو آئے ۔ :)
پہلی ملاقات میں نہ صرف سب چھاپ تلک چھن گئیں نین بھائی کی نیناں ملتے ہی بلکہ لگتا ہے کہ سہاگن بھی ہو گئے ۔ :)
نہ جانے کیا تھا اس پریم بھٹی کے مدھوے میں ۔ :)
ان ادھم باتوں کا اشتیاق ہو چلا کہ جن کا ایسا اثر ہوا رنگ رجوا نے اپنے رنگ میں...