نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    منصوبۂ تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    اگر آپ محفلین نے زیرک کو نخچیر بنایا ہے تو آپ کی کہنہ دامیاں کام نہیں آئیں گی ۔ کیوں کہ نخچیر اگر ہو زیرک و چست - آتی نہیں کام کہنہ دامی
  2. سید عاطف علی

    بھارت کی جانب سے پاکستانی گلابی نمک 1روپے فی کلو کے حساب سے خرید کر 30پاؤنڈ فی کلو بیچنے کا انکشاف

    ایک بات یہ بھی کہی جارہی ہے کہ یہ نمک کسی معاہدے کے تحت فروخت کیا جارہا ہے جیسے کہ پانی کے معاہدے پاکستان اور ہندوستان کے مابین موجود ہیں۔ اگر ہندوستان پانی کے معاہدے کی پابندی نہیں کرتا تو پاکستان کو اس فراہمی کی پابندی پر نظر ثانی کرنی چاہیئے۔ لیکن یہ سیاسی تناظر میں اور معاہدات کی تفصیل کے...
  3. سید عاطف علی

    منصوبۂ تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    انٹرنیٹ پر تو آسان ہے ۔ کوئی اور فورم جوائن کریں وہاں معطل ہوں اور پھر یہاں آجائیں۔ (فقیہہ محفل )
  4. سید عاطف علی

    منصوبۂ تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    اچھا !!! میں تو سمجھا تھا کہ پوری "انتظامیہ" :)
  5. سید عاطف علی

    بھارت کی جانب سے پاکستانی گلابی نمک 1روپے فی کلو کے حساب سے خرید کر 30پاؤنڈ فی کلو بیچنے کا انکشاف

    نہیں ۔۔۔ بلکہ قیمت کا اتنا ہی فرق ہو تو تحقیق کی رگ پھڑکنی بھی چاہیئے۔
  6. سید عاطف علی

    بھارت کی جانب سے پاکستانی گلابی نمک 1روپے فی کلو کے حساب سے خرید کر 30پاؤنڈ فی کلو بیچنے کا انکشاف

    اس نمک کے بارے میں ایک وڈیو دیکھی تھی جس کی تحقیق میں اس نمک کے مہنگا ہونے کاکوئی خاص سبب مذکور نہیں تھا ۔ شاید دو فیصد معدنیات عام نمک سے مختلف ہوتی ہیں ، اور کوئی خاص بات نہیں۔ کوئی دنوں سے اس بارے میں سوشل میڈیا پر اس معاملے کا تذکرہ ہورہا ہے ۔اگر مارکیٹ ایسی ہے تو اس پر تحقیق ہونی چاہیئے۔...
  7. سید عاطف علی

    آپ کتنی زبانوں پر دسترس رکھتے ہیں؟

    یہ تو لہجے ہیں ۔ اصل زبان تو اسمبلی ہے ۔
  8. سید عاطف علی

    تاسف نامور ادیب، ڈرامہ نگار اور اداکار ڈاکٹر انور سجاد انتقال کرگئے

    جی شکریہ نقیبی بھائی ۔ اب مدیران درست کر چکے۔ جزاک اللہ
  9. سید عاطف علی

    تاسف نامور ادیب، ڈرامہ نگار اور اداکار ڈاکٹر انور سجاد انتقال کرگئے

    اسے تاسف کی سرخی منتخب کر کے بنایا تھا ۔ خلیل بھائی درست کر دیجیئے۔
  10. سید عاطف علی

    تاسف نامور ادیب، ڈرامہ نگار اور اداکار ڈاکٹر انور سجاد انتقال کرگئے

    نامور ادیب، ڈرامہ نگار اور اداکار ڈاکٹر انور سجاد انتقال کرگئے انور سجاد پچھلے کچھ دنوں سے علیل تھے،اہلیہ ، فوٹو: فائل لاہور: نامور ادیب، ڈرامہ نگار و اداکار ڈاکٹر انور سجاد علالت کے باعث 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ڈاکٹر انور سجاد کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ انور سجاد پچھلے کچھ دنوں سے...
  11. سید عاطف علی

    اصلاح سخن: عید کی ہرخوشی ہو مبارک تجھے

    دنیا پہاڑ کھود کے چوہا برآمد کرتی ہے آپ چوہے میں پہاڑ نکال لائے۔ :D ویسے نمائندہ تصویر پر سمند ادراک کو اتنا قوی مہمیز دینا گمراہ کن ہو سکتا ہے۔ :LOL:
  12. سید عاطف علی

    اصلاح سخن: عید کی ہرخوشی ہو مبارک تجھے

    ارے زبردست۔ شاعر صاحب کے بطن میں دیکھیں کیا معنی ہے ۔ افتخاررحمانی فاخر صاحب۔
  13. سید عاطف علی

    مبارکباد عید الفطر کا چاند مبارک ۔ June 2019 تین ۔

    تمام محفلین بہنوں بھائیوں کو بہت دلی عید مبارک ۔
  14. سید عاطف علی

    اصلاح سخن: عید کی ہرخوشی ہو مبارک تجھے

    سجدے کا داغ مراد ہے ۔ لکیر کی شکل میں بھی ہوتا ہے۔ غالبا یہی مراد ہے ذرا لفظی تکلف کے ساتھ۔
  15. سید عاطف علی

    اصلاح سخن: عید کی ہرخوشی ہو مبارک تجھے

    یہ مصرع وزن میں نہیں شاید کتابت میں 'میں' چھوٹ گیا۔ باقی سب ٹھیک ہیں۔ آخری شعر میں دولختی تو نہیں البتہ ربط کمزور ضرور ہے۔
  16. سید عاطف علی

    چاند کی رویت کی ذمہ داری رویت ہلا ل کمیٹی کی ہے اور وہی ادا کرے گی: مفتی منیب

    کل یہاں چاند غروب 1842 پر تھا اور سورح غروب 1838 پر تھا۔ چار منٹ میں جلدی سے دیکھ لیا ہوگا۔
Top