نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    منصوبۂ تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    بس یہ دھیان رہے ڈی چوک نہ ہو :) اور دفعہ 144بھی نہ ہو ۔ :)
  2. سید عاطف علی

    منصوبۂ تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    میں نے تو صرف پوچھا ہے بھئی ۔ ویسے اگر شادی محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کی (دوسری یا تیسری یا ۔۔۔الخ ) ہوتی تو جناب یہ فریضہ خوب نبھاتے ۔
  3. سید عاطف علی

    منصوبۂ تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    کیا یہاں کوئی ایسا بھی ہے ؟ جو کہہ سکے "یہ شادی نہیں ہو سکتی ۔"
  4. سید عاطف علی

    منصوبۂ تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    کہیں سید عمران کےکے خلاف تحریک نہ چل جائے ۔ :)
  5. سید عاطف علی

    وزیراعظم کا 10 سالہ کرپشن کا پتہ لگانے کیلئے اعلیٰ اختیاراتی کمیشن بنانے کا اعلان

    آواز ''خاص'' مواقع پہ بند ہونا تو یقینا محسوس ہوا تھا۔ شاید دو مرتبہ۔
  6. سید عاطف علی

    اسکاٹ لینڈ یارڈ نے ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کو گرفتار کرلیا

    سکاٹ لینڈیارڈ کے تلوں میں تیل ہے مگر وہ برطانیہ کے سیاسی پمپ کا محتاج ہے ۔ محض پاکستان کےدباؤ کا اضافہ کافی نہیں ۔ آگے آگے دیکھیے ۔۔۔ میر تقی میر یا دآگئے ۔ کہاں الطاف کہاں میر۔
  7. سید عاطف علی

    اسکاٹ لینڈ یارڈ نے ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کو گرفتار کرلیا

    یہ تو ٹھیک ہے مگر پھر بھی کسی نے کوئی بٹن دبایا ضرور ہے ۔
  8. سید عاطف علی

    شیخ ایاز کے دوہے ترجمہ آفاق صدیقی

    کیا کہیں سے اصلی بھی مل سکے گا یہ دوہا ؟
  9. سید عاطف علی

    عشق وابستہ ہوا شاخِ نمو داری سے ۔ صابر ظفر

    واہ ۔ خوب انتخاب لائے ہیں ۔ شاد رہیں ۔
  10. سید عاطف علی

    منصوبۂ تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    اللہ تعالی مصالحت کا ثواب کئی گنا کرے ۔ آمین ۔
  11. سید عاطف علی

    مجموعۂ کلام ٭ غزلیاتِ نظر ٭ محمد عبد الحمید صدیقی نظرؔ لکھنوی

    بہت زبردست اور قابل ستائش کام کیا ہے ۔ ایسے کاموں پر ٹیگ بھی دے دیا کیجیئے۔ مولی ہمارے بزرگ گزشتگا ن پر رحمت کرے ۔ آمین
  12. سید عاطف علی

    آصف زرداری اور فریال تالپور کی درخواست ضمانت مسترد گرفتاری کا امکان

    ویسے بر سبیل تذکرہ ، ایک قانون یہ بھی منظور کروایا جانا چاہیئے کہ جو منتخب وزیر اپنے اثاثے ظاہر کرے تو یہ بھی حلف شامل کرے کہ اس کے علاوہ اگر کوئی اثاثہ ( بلاواسطہ یا بالواسطہ ) نکلا تو وہ غیر مشروط طور پر قومی خزانے میں شامل کر دوں گا۔ کیا ایسی کوئی شق ہے انتخابی نظام میں ؟ ایک تجویز ۔
  13. سید عاطف علی

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    وہ تو ٹھیک ہے تسلیم ۔ مگر یہاں پیغام کچھ اور ہے ۔ وہ یہ کہ ایک ہی بچہ بار بار پیدا ہو تو ؟ :)
  14. سید عاطف علی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    کل آسٹریلیا نے مصباح کی طرح اسٹارٹ لیا اور لیٹ آرڈر میں پوری پاکستانی بیتنگ لائن کی طرح دھڑادھڑ ہو گئے ۔ ویسے ان کے تیور ایسے ہوتے تو نہیں خصوصاََ ساڑھے تین سو کے تعاقب میں ۔
Top