نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    ارے ہاں بادلوں کا موڈ کیسا ہے ؟ :) ہندوستانیوں اور پاکستانیوں کے موڈ کا تو کا تو اندازہ ہے ۔
  2. سید عاطف علی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    یہ تو اچھا ہی کیا ۔
  3. سید عاطف علی

    محفلین کے اختیارات

    ارے بھئی یہ کیا ؟ لگتا ہے میں نے محفل کی دکھتی رگ پر ہاتھ رکھ لیا ۔ :p
  4. سید عاطف علی

    خروج کا لفظ کافی عجیب معلوم ہوتا ہے، اسے بدل دیا جائے۔۔۔

    وہ بھی خروج کے ساتھ ۔ :) ویسے یہاں تو دخول لکھا ہونا چاہیے۔ خروج اندر لکھا ہونا چاہیئے۔ جہاں تک میرا تجربہ ہے ایک ہی دروازہ خروج و دخول ، دونوں کے لیے ہوتا ہے ۔
  5. سید عاطف علی

    محفلین کے اختیارات

    اسی عطار کے کتنے لڑکے پریکٹس کرتے ہیں ؟ :) :) :)
  6. سید عاطف علی

    محفلین کے اختیارات

    ویسے یہ سوال انتظامیہ سے سنجیدگی سے کیا گیا تھا کہ محفل کی تکنیکی ساخت اور نظام میں اگر ایسا کچھ اختیار ہو تو بہت اچھی بات ہو گی ۔ لیکن محمد تابش صدیقی بھائی اور فرقان احمد بھائی کے دوستانہ مراسلوں سے لگتا ہے کہ ڈاکٹر خود ہی بیمار ہے اور کسی اور ("عطار کے لڑکے") سے دوا لیتا ہے ۔ :)
  7. سید عاطف علی

    محفلین کے اختیارات

    کہیں وہ مکالمہ آپ دونوں کی درمیان ہی تو نہ تھا ۔
  8. سید عاطف علی

    محفلین کے اختیارات

    اپنے جگاڑ میں ایک تخلیقی لطافت یہ کر سکتے تھے کہ ایک اور اکاؤنٹ سے رجسٹر ہو جاتے اور خود ہی سے ہم کلام ہو جاتے ۔ :) ڈانٹ ڈپٹ سے بھی مامون رہتے اور تائب کی بجائے صائب ہو جاتے ۔ :)
  9. سید عاطف علی

    محفلین کے اختیارات

    لیکن یہ کیا بلا ہے بھئی ؟
  10. سید عاطف علی

    محفلین کے اختیارات

    یہ سوال اس پیرائے میں اٹھا کہ بعض اوقات کسی کے پاس ورڈ یا اور کوئی پروگرام یا فونٹ وغیرہ کے وسائل میسر نہیں ہوتے جو تخلیق کے لیے فقری طور پر درکار ہوتے ہیں (یا یوں کہیں کہ مددگار ہوتے ہیں :) ) ۔
  11. سید عاطف علی

    محفلین کے اختیارات

    کیا محفلین کے اختیارات میں کوئی ایسی جگہ یا صفحے کا کوئی ایسا ذاتی حصہ مختص ہے جہاں وہ اپنی کسی تخلیق کا عارضی حصہ رکھ سکیں ؟ تخلیق سے مراد یہ ہے کہ یہ ایسا عارضی ڈرافٹ ہو جس کی کسی وقت ذاتی طور پر کسی بھی وقت تدوین و تعدیل کی جاسکے اور ذاتی ہونے کی بنیاد پر اس پر کوئی وقتی پابندی نہ ہو جیسا...
  12. سید عاطف علی

    خروج کا لفظ کافی عجیب معلوم ہوتا ہے، اسے بدل دیا جائے۔۔۔

    ایک تجویز موجود اور غائب کی بھی ہوسکتی ہے ۔ لیکن دخول اور خروج میں کوئی عیب ہی نہیں تو کیا فائدہ ۔ :)
  13. سید عاطف علی

    تبدیلی نام

    ابن سعید مریم افتخار محمد تابش صدیقی
  14. سید عاطف علی

    وزیراعظم کا 10 سالہ کرپشن کا پتہ لگانے کیلئے اعلیٰ اختیاراتی کمیشن بنانے کا اعلان

    اچھی بات ہو گی لیکن کیا عملی طور پر ایسا ہو سکے گا ۔ میرے خیال میں ابھی کچھ کہنا قبل از وقت ہو گا ۔ موجودہ بڑی گرفتاریوں کی مستقل بینادوں پر قرار واقعی تنفیذ (امپلی مینٹیشن) کے بعد کچھ صورت حال واضح ہو گی ۔
  15. سید عاطف علی

    وزیراعظم کا 10 سالہ کرپشن کا پتہ لگانے کیلئے اعلیٰ اختیاراتی کمیشن بنانے کا اعلان

    دو تین وجوہات ہو سکتی ہیں ۔ مشرف کے دور کی کرپشن ان دونوں جمہوری بھائیوں سے بہت کم ہے۔ زیادہ طویل اور قدیم عرصے کی تحقیقات زیادہ وقت اور وسائل صرف کریں گی ۔ نتائج اور ممکنہ ثمرات میں تاخیر کا سبب ہوں گی ۔ اختیار کا معاملہ بھی ہوسکتاہے مگر یہ وجوہات اس کو فی الوقت پس پردہ ڈال سکتی ہیں ۔
  16. سید عاطف علی

    پتہ کرو: عمران خان نیازی نے پھر اپنی ناقص علمی کا مظاہرہ کردیا؟

    یہ امر تو ممکن نہیں کہ کوئی ایک مطلق العنان بن کر تشریح نافذ کر دے۔ اب دوسرا راستہ یہی رہ جاتا ہے کہ تحمل اور رواداری کو فروغ دیا جائے۔
  17. سید عاطف علی

    وزیراعظم کا 10 سالہ کرپشن کا پتہ لگانے کیلئے اعلیٰ اختیاراتی کمیشن بنانے کا اعلان

    ایک سوال یہ بھی ہیدا ہوتا ہے۔ کہ اس ساری تحقیق ہوجانے کے بعد یقینا بڑے پیمانے کی کرپشن اور اس کی تفصیل اور اصل ذمہ دار سامنے آئیں گے تو کیا موجودہ عدالتی نظام ان مجرموں کو وہ سزائیں دینے پر قادر بھی ہوگا جس کے یہ ذمہ دار مستحق ہیں ۔ یا پھر لوپ ہولز سے کھیل کر وہی اندر باھر کا سلسلہ شروع ہو جائے...
  18. سید عاطف علی

    پتہ کرو: عمران خان نیازی نے پھر اپنی ناقص علمی کا مظاہرہ کردیا؟

    قائد اعظم کا کالا والا زبردست ڈوبر مین پنچشر لگ رھا ھے ۔ :sneaky:
  19. سید عاطف علی

    پتہ کرو: عمران خان نیازی نے پھر اپنی ناقص علمی کا مظاہرہ کردیا؟

    یہ جواہر آفاقی ہیں بھئی ان سے جو چاہے فائدہ اٹھائے ۔ مذہبی یا لبرل سے کوئی خاص علاقہ نہیں انتہا پسندی اور تنگ نظری ہر جگہ ہی ملتی بلکہ جہاں دیکھو یہی وافر ملتی ہے ۔
  20. سید عاطف علی

    کیا انسان واقعی اشرف المخلوقات ہے؟

    آپ صلی اللہ علیہ وسلم انسان کو درد دل کا اعلی ترین سبق ہی سکھا کر گئے اس لیے میں تو متفق ہوں ۔
Top