ایک تازہ واقعہ سنیئے ابھی رونما ہو رہا ہے ۔ :)
میں اپنے آفس میں موبائل پر میچ دیکھ رہا ہوں ۔ آدھا گھنٹا فرائض منصبی کا باقی ہے۔
میچ کی ذرا آواز قدرے تیز تھی ۔ ساتھ بیٹھے فلسطینی دوست نے کہا کہ آواز ذرا دھیمی کر لو۔ میں نے کہا اچھا اور کربھی لی ۔ پھر پوچھنے لگا کہ کیا کرکٹ ہے ؟ میں نے کہا ہاں ،...