شاید آپ فرسٹ لینگویج سے مراد "ڈائریکٹ میتھڈ " سے سیکھی ہوئی زبان (یا زبانیں) لینا چاہ رہے ہیں ۔ میرے خیال میں یہ ایک اور ہی موضوع ہے ۔
فرسٹ لینگویج سیکنڈ لینگویج وغیرہ کا تصور خالص مقصدیت کا پیدا کردہ تصور ہے اور معنویت میں "بے معنی" ہے ۔ جیسا کہ آپ نے خود کہا کہ اس سے مراد وہ زبان جو آپ کو...