نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    اقبال عشق اور موت ۔ مبنی بر ٹینی سن

    عربی دیکھ دیکھ کر عادت بن گئی شاید ۔ وہاں شاید یہ چھوٹا الف نہیں ہوتا۔
  2. سید عاطف علی

    اقبال عشق اور موت ۔ مبنی بر ٹینی سن

    جی بہت شکریہ بالاستیعاب توجہ و تصحیح کا :) مولی شاد آباد رکھے ۔
  3. سید عاطف علی

    اقبال عشق اور موت ۔ مبنی بر ٹینی سن

    ڈاکٹر اقبال کو نوجوانی میں کافی پڑھا ۔ اول اول بانگ درا بال جبریل اور پھر ضرب کلیم اور ارمغان اور پھر اسکے بعد کچھ فارسی کا درکو شوق پیدا ہوا اور بڑھنے لگا تو اسرار رموز ،پیام،زبور،جاوید نامہ، پس چہ باید کرد وغیرہ بھی پڑھیں ، کیوں کہ والد صاحب بقید حیات تھے اور کلاسیکی فارسی کی اعلی اور بہت...
  4. سید عاطف علی

    عربی آسان ہے

    بہت خوب اور بہت سی نیک خواہشات حوصلہ افزائی اور آگے کے علمی سفر کے لیے ۔ کیا آپ کو چھٹی ساتویں آٹھویں میں عربی پڑھنے کا موقع ملا تھا ؟
  5. سید عاطف علی

    عربی آسان ہے

    زبردست ۔ ماہر تو خیرنہیں ہوں ، البتہ ایک شائق طالب علم ضرور ہوں زبان کا ۔ آپ کون سے درجے میں ہیں اول دوم یا سوم ؟
  6. سید عاطف علی

    عربی آسان ہے

    یہ کتب میں نے یہاں ایک ادارے میں ایک کورس کے دوران پڑھیں ہیں ۔ اچھی کتب ہیں آڈیو وژؤل ایپروچ کے ساتھ لکھی گئی ہیں کنورسیشن مضامین اور قواعد کا اچھا مجموعہ ہیں ۔
  7. سید عاطف علی

    پاکستانیوں کی پسندیدہ ترین ڈش کون سی ہے؟ سروے کا نتیجہ آگیا

    یہ تو قیمے والے نان کا خاصہ تھا شاید۔ :)
  8. سید عاطف علی

    پاکستانیوں کی پسندیدہ ترین ڈش کون سی ہے؟ سروے کا نتیجہ آگیا

    بریانی بریانی بریانی ی ی ی ۔ ہم کو تو پیاری ہے بریانی۔ ۔تصحیح ۔ :) بھئی اللہ کو تو ہمارے لیے ہر دیانت سے کمائی ہوئی حلال چیز پیاری ہے ۔
  9. سید عاطف علی

    مبارکباد تابش بھائی کو 24٫000 مراسلے مبارک ہوں

    بہت بہت مبارک تابش بھیا ۔ زبردست ۔ہیوی ویٹ ایوارڈ ۔
  10. سید عاطف علی

    عربی آسان ہے

    اگر چند ایک ہیں تو مناسب تر یہ ہے کہ نام لکھ دیا جائے ۔ :)
  11. سید عاطف علی

    غامدی صاحب بھی امریکہ منتقل ہو گئے

    لیڈر ہو نے کی بات لامحالہ اختلاف کی جائے ہی گی۔حقیقی لیڈر شپ کا فقدان دراصل ایسے لیڈروں کے پنپنے کا ذریعہ ہے ۔ ہر شخص کو سوچنے اور اثر قبول کرنے کی فطری آزادی ہے اس میں خط فاصل کھینچنے پر آپ کبھی متفق نہیں ہو سکتے ۔
  12. سید عاطف علی

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    بچپن میں یہ پروگرام کافی دیکھا ۔ ایک تکیہ کلام ۔ تھاؤزنڈ اپولوجیز ۔ بھی تو تھا۔
  13. سید عاطف علی

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    یہ شاید علی یا فاروق ہے ؟ :) جو مائنڈ یؤر لینگویج میں ایک خاتون کو ایکسکیوز می ( excuse me ) کے لیے کہتا تھا سکوئیز می( sqeeze me ) ۔
  14. سید عاطف علی

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    کیوں؟ اس کے تو دو امکانات بن گئے ۔ 1۔ کیونکہ یہ ایک زبردست مزاح ہے ۔ یا :) 2۔ کیونکہ یہ زبردست حقیقت کا مزاحیہ بیان ہے ؟
  15. سید عاطف علی

    مبارکباد میرے بچوں کی خوش خبریاں

    اللہ تعالی تمام محفلین کے آل کو اچھے ،سیدھے ، ملک و قوم اور انسانیت کے لیے مفید رستے پر رکھے اور جدو جہد میں برکت عطا کرے ۔امین۔
  16. سید عاطف علی

    ذاتی کتب خانہ پیراماؤنٹ پبلشرز کی جانب سے سالانہ دس روزہ سیل جاری ہے

    خلیل بھائی یہ طاق روڈ والا پیراماؤنٹ ہے نا ؟ طالب علمی کے زمانے میں یہاں اکثر کتب میلہ لگا کرتا تھا اس میں جانا ہوتا تھا اب تو مدت ہوئی دور سے دیکھے ہی ۔
  17. سید عاطف علی

    مبارکباد میرے بچوں کی خوش خبریاں

    گزشتہ اگست میں پاکستان جاتے ہوئے کسی کام سے بچوں کے اسکول گیا تھا تو اسکول کے پرنسپل کے سیکریٹری نے دعوت دے ڈالی کہ اسکول کے بچوں میں میٹرک کے ٹاپ کرنے والے بچوں کو مع والدین جمعے کے دن حاضر ہونا ہے ۔ ہماری بچی کی میٹرک میں ریاض میں تیسری پوزیشن 94٪تھی (جو نویں میں پہلی تھی 96٪) اتفاق سے جمعے کو...
  18. سید عاطف علی

    مبارکباد میرے بچوں کی خوش خبریاں

    ماشاء اللہ بہت اچھے ۔ بہت مبارک اور مستقبل کی جدو جہد میں بہت نیک خوہشات ۔
  19. سید عاطف علی

    پاکستانیوں کی پسندیدہ ترین ڈش کون سی ہے؟ سروے کا نتیجہ آگیا

    ایک بات مشاہدے میں آئی ۔ جب کوئی کھانے پینے کی نئی دکان کسی محلے میں کھلے تو اس دکان پر ہجوم کا جمع ہونا سمجھ میں آتا ہے بلکہ سمجھ کیا آتا ہے اہلِ سراؤنڈگ کے مزاج کا پتہ چلتا ہے ۔ یہاں محفل میں جب کوئی نیا دھاگا کھانے پینے کا کھل جائے ۔الامان و الحفیظ ۔بس پھر دیکھیے وہی برکات و فیوض سمیٹنے...
  20. سید عاطف علی

    پاکستانیوں کی پسندیدہ ترین ڈش کون سی ہے؟ سروے کا نتیجہ آگیا

    ارے بھائی یہ پلاؤ مؤنث کب سے ہوگیا ؟ بریانی کا اتنا رعب ؟
Top