نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    تعارف تعارف

    اردو محفل میں خوش آمدید شاہ زیب صاحب ،
  2. سید عاطف علی

    ٹڈی حلال ہے یا حرام؟

    باقی تمام مسالک میں ممنوع ہے ۔
  3. سید عاطف علی

    تعارف تعرفم

    جیسے جیسے آپ محفل میں شریک ہو تے رہیں گے پ پر نہ صرف انگوٹھے بلکہ محفل کے اور بھی دریچے وا ہوتے رہیں کہ البتہ وفاداری بشرط استواری شرط ہے ۔ صبر کا دامن ہاتھ سے نہ جانے دیجیئے گا۔ پھر تیل دیکھیے اور تیل کی دھار ۔ :)
  4. سید عاطف علی

    علی سرمد کی غزل کا ترجمہ کرنے کی ایک کوشش از محمد خلیل الرحمٰن

    کہیں یہ گھنسو والی غزل تو نہیں ۔ :) ویسے بہتر ہوتا کہ اصل بھی ساتھ شامل کرتے محمد خلیل الرحمٰن بھائی ۔
  5. سید عاطف علی

    تعارف تعرفم

    اردو محفل میں خوش آمدید خواجہ صاحب ۔ کچھ اور بھی تعارف کرائیں ۔ کراچی میں کہاں اور کیا مشاغل ، کیا میدان عمل وغیرہ ؟
  6. سید عاطف علی

    ٹڈی حلال ہے یا حرام؟

    امام مالک کی رائے میں یہ کھانا جائز ہے ۔ واللہ اعلم ۔
  7. سید عاطف علی

    ٹڈی حلال ہے یا حرام؟

    100 ؟؟؟ ذیشان بھائی ۔ یہ کب کا اور کہاں کا ریٹ ہے ؟ ابھی پچھلے ماہ پاکستان تھا تو تین سو سے کم نہیں تھی فارمی مرغی۔ لیکن بہر حال مجھے اس خبر اور اس کے تجزیئے پر کوئی حتمی یقین البتہ نہیں ۔ البتہ جو مچھلیاں بہت بڑے جال میں پکڑی جاتی ہیں ان میں دیگر جانور بھی بڑی تعداد میں آجاتے ہیں اور پھر سب...
  8. سید عاطف علی

    ٹڈی حلال ہے یا حرام؟

    یہ حساب کیا ہے بھئی ؟ پانچ من کا مطلب ہے دوسو کلو تقریبا ۔ تقریبا اٹھائیس من کا ایک ٹن بنتا ہے ۔
  9. سید عاطف علی

    ٹڈی حلال ہے یا حرام؟

    ویسے خدا ہی جانے کہ اصل معاملہ کیا ہے ۔ جس دن خبر آئی تو اس دن یہ اعتراف بھی کیا گیا (شاید رکشہ والے کی طرف سے) کہ وہ یہ کئی سال سے کر رہا ہے ۔ اور میں اگلے دن سوچ ہی رہا تھا کہ کالج لیبارٹریز کی کچھ وضاحت (گھڑ کر) پیش کی جائے گی اور ایک دو روز بعد ہی یہ وضاحت بھی سامنے آئی ۔ اگر کالج پرہکٹیکلز...
  10. سید عاطف علی

    لوگوں نے اس ملک کو ذاتی جائیداد سمجھ رکھا ہے، سپریم کورٹ

    یہ بات اس بات کی دلیل ہے کہ ان جیسے بڑے جج حضرات ہی اپنے کام سے غافل ہیں ۔ انصاف و عدل کےنظام کو مفلوج کیے بغیر ایسا کیا جا سکتا ہے ؟
  11. سید عاطف علی

    تعارف

    اردو محفل میں خوش آمدید آر جے ملک صاحبہ۔۔۔
  12. سید عاطف علی

    ٹڈی حلال ہے یا حرام؟

    ساتھ ساتھ یہ بھی تو بتائیں کس کے نزدیک ،کس کی رائے میں ؟
  13. سید عاطف علی

    ٹڈی حلال ہے یا حرام؟

    ٹڈی کامعاملہ تو کافی معروف تھا اور اب ذرا واقعے سے اور ہائلائٹ ھو گیا ۔ لیکن مینڈکوں کے بارے میں کوئی نیا دھاگا نہیں کھلا۔ کیا بات ہے :)۔ کیا یہ لاہوری محفلین کا اثر و رسوخ تو نہیں ہے :)؟
  14. سید عاطف علی

    من بہ دنبالِ دلم، با چشمِ خونبار آمدم

    برادرم اریب آغا ! اصل میں وزن تو عشق سے گر رہا ہے ۔عشقت ۔ سے وزن اور معنی دونوں درست لگ رہے ہیں ۔ عزیزم عباد اللہ کو تقطیع کا خیال غالبا اسی لیے آیا ہو گا ۔ واللہ اعلم۔
  15. سید عاطف علی

    من بہ دنبالِ دلم، با چشمِ خونبار آمدم

    شاید عشقت ہو گا یہاں۔ عشق کی جگہ ۔ پڑھنے والے نے البتہ عشق ہی پڑھا ھے۔ اور کئی جگہ دوسرے مختلف الفاظ بھی پڑھے ہیں۔ واللہ اعلم
  16. سید عاطف علی

    اک شخص شہر ِ ہجر میں گمنام مرگیا

    واہ ظہیر بھائی بہت خوب رنگ جمایا ہے ۔
  17. سید عاطف علی

    بحر کی نا سمجھی

    ارے بھئی یہ طنز نہیں مزاح تھا ۔ دوبارہ معذرت ۔
  18. سید عاطف علی

    بحر کی نا سمجھی

    بحر کی سمجھ کے بغیر کیسے وہ کام کر رہے ہیں جسے آپ نے شاعری سمجھ رکھا ہے ، اوپر سے وہ بھی کافی عرصے سے ؟ گویا کافی عرصے سے گائے پر بیٹھ کر گھڑسواری کر رہے ہیں ۔ :) (براہ مہربانی اسے مزاحیہ اور دوستانہ انداز میں لیجیئے گا :) ورنہ صدہا معذرت ) بہر حال عروض ڈاٹ کام سے اور یہاں فورم ہر شعری اوزان سے...
  19. سید عاطف علی

    اہل زبان کون؟

    انتہائی غلط بات لیکن ۔اس کے علاوہ متفق اور بہت دوستانہ ۔ :) یہ بات بھی محض موجودہ فیشن ،مقصدیت اور مطلب براری کے پیرائے تک محدود ہے ۔ مادری زبان کی ایک خاص اہمیت ہوتی ہے ۔ اس میں آپ کوئی بھی لفظ کسی دوسرے لفظ کی مدد سے نہیں سیکھتے بلکہ کسی چیز یا عمل کو اپنے حواس خمسہ سے کے ذریعے حاصل کردہ علم...
Top