نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    اعراب لگا کر عربی عبارت پیش کیجیے

    اسی طرح ایک بیت یہ بھی معروف ہے ۔ اس میں کوئی بھی حرف دوسرے سے ملتا نہیں ۔ ترجمہ اور اعراب ماہرین جانیں ۔ زُرْ دَارَ وُدٍّ إنْ أرَدْتَ وُرُوْدَا زَادُوْكَ وُدَّاً أنْ رَأوْكَ وَدُوْدَا
  2. سید عاطف علی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    کتبہ بھی ہوسکتا ہے جس میں سنگ مرمر کی تختی پر مرحوم کا نام اور تاریخ وغیرہ کندہ ہوتے ہیں ۔
  3. سید عاطف علی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    ویسے یہ پڑیاں کیا ہوتا ہے ؟
  4. سید عاطف علی

    اعراب لگا کر عربی عبارت پیش کیجیے

    کیا یہاں ر مشدد ہے ؟ اور یہ نون (شاید نون قطنی کہلاتا ہے ) محض قران کی قرائت میں سہولت کے لیے بہت چھوٹا سا لکھا جاتا ہے معیاری عربی کتابت کا حصہ نہیں اور یہاں (سعودی عرب) کے عام قرانی نسخوں میں بھی نہیں ملتا ۔البتہ کچھ نسخے جو پاکستانی انداز کے خط میں ہوتے ہیں ان میں مکتوب ہوتا ہے ۔ اس کی اصل...
  5. سید عاطف علی

    غامدی صاحب بھی امریکہ منتقل ہو گئے

    یہ آپ کا گمان بھی ہو سکتا ہے ۔ آپ اس "گمان" کے باوجود بھی اپنا موقف پیش کر سکتے ہیں اور عین ممکن ہے کہ وہ درست قاری تک پہنچ کر ایک مثبت عامل بن جائے ۔ ایک پبلک فورم پر آپ اپنے خدشات کو حتمی نہیں سمجھ سکتے ۔ بہر حال یہ میرا خیال و گمان ہے ۔ :)
  6. سید عاطف علی

    غامدی صاحب بھی امریکہ منتقل ہو گئے

    فرستادہ رسول ہوتا ہے۔
  7. سید عاطف علی

    یہ محسوس ہوتا ہے چھُٹ کر کسی سے

    بہت عمدہ انتخاب ہے دوست ۔ خصوصا ہم جیسے غریب الدیاروں کو ۔
  8. سید عاطف علی

    غامدی صاحب بھی امریکہ منتقل ہو گئے

    یہ جو باتیں بتائی ہیں حقیقت میں یہی وہ باتیں ہیں جن پر عمل کرنے والے کو پرکھا جائے گا کہ کوئی کس قدر رہنما ہونے کے لائق ہے۔ اور یہ کام ہماری اور آپ کی عقل کا ہی ہے کہ انہی اصولوں کی " گہرائیوں" کا کماحقہ ادراک کرے اور فیصلہ کرے ۔
  9. سید عاطف علی

    غامدی صاحب بھی امریکہ منتقل ہو گئے

    سیدھی سی بات ہے ۔قد تبین الرشد من الغی ۔ لیکن سمجھ نہیں آیا کہ دین کی کونسی بات (بلکہ بنیادی بات) واضح نہیں لگتی آپ کو :) ،ایک خدا کو ماننا ۔ سچ بولنا ۔پورا تولنا( یعنی امانت میں خیانت نہ کرنا)،کسی کو بے جا دکھ نہ پہنچانا ، خدا کے بندوں کے ساتھ رحمدلی سے گزر بسر کرنا ۔خدا کا ہر فرستادہ یہی...
  10. سید عاطف علی

    غامدی صاحب بھی امریکہ منتقل ہو گئے

    کچھ کچھ واضح نہیں بلکہ یہ اظہر من الشمس ہے ۔ :)
  11. سید عاطف علی

    غامدی صاحب بھی امریکہ منتقل ہو گئے

    ہر کوئی اپنی تعریف وضع کرنے کا اختیار رکھتا ہے ۔ مذہبی رہنما کا تعین بھی اپنی عقلی سطح سے کیا جاتا ہے ۔
  12. سید عاطف علی

    غامدی صاحب بھی امریکہ منتقل ہو گئے

    دین کی بنیادی باتوں کی حقیقی سمجھ ، اصول و مبادی اور ان کے لیے حفظ ِمراتب وغیرہ سب دراصل عقل ہی کے کام ہیں ۔عقل کو اصل دین کی تعلیم سے روشن اور سلیم رخ پر رکھنا البتہ انسان کی آزمائش ہے۔ اس میں آراء کا مکمل اتفاق یقینا نا ممکنات میں سے ہے ۔
  13. سید عاطف علی

    غامدی صاحب بھی امریکہ منتقل ہو گئے

    یہاں یہ سوال تو بر محل نہیں ھے ۔ ظاہر ہے آپ کے ہر فیصلے کی بنیاد آپ کی عقل (اور علمی شعور جو عقل ہی کا مرھون منت ہے) ہے۔ یہاں بھی آپ اسی خدا داد صلاحیت سے فیصلہ کریں گے جس طرح اور امور میں کرتے ہیں۔
  14. سید عاطف علی

    منی مرگ، فیری میڈوز تا رتی گلی: ہمالیائی گھاس کے میدانوں سے...

    بہت زیادہ سیچوریٹد ہیں ،شاٹ سیلیکشن البتہ کئی جگہ اچھی ہے ۔
  15. سید عاطف علی

    برمودہ ٹرائ اینگل کیا ہے؟

    گوگل کا شکوہ دور کرتے ہی "یہ" دجال کھل گیا ۔
  16. سید عاطف علی

    برمودہ ٹرائ اینگل کیا ہے؟

    Sorry, youtube.com isn't available for this account اس کا کیا مطلب ہوا ؟
  17. سید عاطف علی

    جتنے بھی ظلم کرلیں میں اور میرا خاندان سرخرو ہو گا، نواز شریف

    جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے ۔۔۔۔ :)
  18. سید عاطف علی

    عربی آسان ہے

    لگتا ہے کہ سکول میں عربی زبان کا کم و بیش ہر جگہ ہی یہی حال تھا۔(یا شایدہے بھی :) ) ویسے ہم نے تو سندھی اور عربی دونوں ہی ہائی سکول میں پڑھیں۔ چھٹی تا دسویں۔
  19. سید عاطف علی

    جتنے بھی ظلم کرلیں میں اور میرا خاندان سرخرو ہو گا، نواز شریف

    کیوں کہ اس کی لندن میں تو کیا پاکستان میں بھی کوئی پراپرٹی نہیں ۔ :)
  20. سید عاطف علی

    اقبال عشق اور موت ۔ مبنی بر ٹینی سن

    عبدالواحد صاحب ۔ آپ اس فورم پر نئے ہیں۔ آپ یہاں تعارف کے زمرے میں اپنا تفصیلی تعارف پیش کر سکتے ہیں ۔ تاکہ سب ارکان آپ کو باقاعدہ خوش امدید کہہ سکیں ۔
Top