میری رائے میں تو رہنے دیں۔
جب کئی اور جگہ مثلاََ میر و غالب کے ہاں بھی ملتا ہے ۔(تریاکی ِ قدیم ہوں دود چراغ کا ۔غالب) تو رہنے دیں ۔
ایسا لگ رہا ہے کہ میر کے ہاں تریاک نشہ آور پھول کے معنی میں استعمال ہوا ، سو عین ممکن ہے کہ تریاک اور تریاق الگ بھی ہوں مجھے تو یہ اندازہ بھی ہوا ۔ آصفیہ کی بنیاد...