مجھے کھنڈر کا یہ استعمال فعلن پر زیادہ بہتر اور آج کے جدید معیاری لہجے سے زیادہ مطابق محسوس ہوتا ہے ۔ اگر چہ اساتذہ وغیرہ نے فعو کے طور پر رکھا ہے۔ یہ ایک ذاتی رائے ہے۔
حسین والی بات سے اتفاق ہے۔ اتنی اچھی نظم میں کچھ ناہموار سا لگا ۔
نظم البتہ بہت پسند آئی۔