توتا ہمارا مر گیا کیا بولتا ہوا۔
فساہءعجائب۔از۔ رجب علی بیگ سرور۔
بن گیا آدمی سے طوطا۔
گلزار نسیم۔ از۔ دیا شنکر نسیم۔
پہلے توتا ت سے ہوتا تھا لیکن اب اس کی معیاری کتابت طوطا ہی ہے۔
رجن علی بیگ کی فسانہ میں ت کا املا ہے جبکہ دیا شنکر نسیم میں اور دیگر جدید کتب میں غالبا ط سے ہی مکتوب ہے ۔ اور اب...