نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    چندریان 2: بھارت دوسری بار چاند پر لینڈ کرنے میں ناکام

    ماحول کو سونگھنے سے کیا مراد ھے ؟ااور یہ کس طرح ھوگا؟
  2. سید عاطف علی

    تاریک دیاروں میں اُجالے کا پتہ ہیں

    ورنہ مرجانے میں کچھ بھید نہیں ہم کو جینے کی بھی امید نہیں جام مے خاتمہ جمشید نہیں۔ ذرہ بے پرتو خورشید نہیں۔وغیرہ
  3. سید عاطف علی

    یوم دفاع ِ پاکستان پر میرے والد صاحب کا خراج تحسین ۔نظم یوم ِدفاع

    باز گشت ۔ یوم دفاع۔ ضیاؔ ہم سرزمین ِ پاک کا جب نام لیتے ہیں صنم خانے برہمن کا کلیجہ تھام لیتے ہیں
  4. سید عاطف علی

    اکبر الہ آبادی مذہبی بحث میں نے کی ہی نہیں ۔ اکبر الٰہ آبادی

    کمال ۔ فرخ منظور بھائی زبردست۔۔۔ سدا خوش رہیں ۔
  5. سید عاطف علی

    چائے میں الائچی کی مہک

    پھر تو دودھ اور بھی زیادہ سگا ہوا۔ ویسے لیکٹو ٹولرینس عجیب ہی شے ہے۔
  6. سید عاطف علی

    چائے میں الائچی کی مہک

    لیکن یہ پاکستان کی ہی روایت ہے محض ۔یہاں اہل عرب کے درمیان تو بتانا پڑتا ہے کہ چائے دودھ والی چاہیئے۔ اگر محض چائے کہیں تو یہ لوگ ۔چائے سادہ۔ سمجھ کر بغیر دودھ والی چائے دے دیتے ہیں ۔
  7. سید عاطف علی

    چائے میں الائچی کی مہک

    "ددھ ملائی ماپے میرے میرا اصلا اُچا "
  8. سید عاطف علی

    چائے میں الائچی کی مہک

    تو پھر دودھ محرم ہے کیا ؟
  9. سید عاطف علی

    چائے میں الائچی کی مہک

    پھر تو یقینا الائچی پلاسٹک کی ہو گی ،لیکن ڈبیہ میں خوشبو کہاں سے آجاتی ہے ؟ اب تو یہی رہ گیا کہ الائچی کا پاؤڈر ڈال لیا کریں ۔ :) اور ہاں حیرت انگیز کی ریٹنگ بھی لاؤ یارو محفل میں ۔
  10. سید عاطف علی

    عبدالغنی مجید سمیت 7 ملزمان نے 10 ارب 66 کروڑ روپے کی پلی بارگین کر لی

    اور کیا یہ پاکستان کے پورے عدالتی نظام پر ایک سوالیہ نشان نہیں ؟
  11. سید عاطف علی

    عبدالغنی مجید سمیت 7 ملزمان نے 10 ارب 66 کروڑ روپے کی پلی بارگین کر لی

    پاکستانی عدالتیں حتمی سزا نہیں دے سکتیں کیا ؟ آج سزا ہوئی کچھ عرصے بعد باہر آگئے سزائیں بھی ختم ۔
  12. سید عاطف علی

    عبدالغنی مجید سمیت 7 ملزمان نے 10 ارب 66 کروڑ روپے کی پلی بارگین کر لی

    پیسے چوری کرنے والا تو اس طرح منہ بھی نہ چڑاتا ۔(شاید)
  13. سید عاطف علی

    چائے میں الائچی کی مہک

    یہ الائچی کے حق میں کہا ہے یا چائے کے حق میں ؟ :)
  14. سید عاطف علی

    چائے میں الائچی کی مہک

    عین ممکن ہے کہ کچھ الائچیوں کا چھلکا کریک ہوتا ہو ۔
  15. سید عاطف علی

    چائے میں الائچی کی مہک

    ویسے بر سبیل تذکرہ و مشاہدہ لڑی ھٰذا ، کچھ محفلین نے چائے میں الائچی ڈالنے کااستفسار کچھ اس انداز سے کیا ہے کہ جیسے انہیں یہ خاص چائے بنا کر شداد ،فرعون ، نمرود یا چنگیز خان کو پیش کرنی ہے اور اگر اس کو پسند نہ آئی تو بلا تاخیر سر قلم کیے جانے کا پروانہ تیار ہو ۔ :)
  16. سید عاطف علی

    چائے میں الائچی کی مہک

    چائے کو بنایا جائے اور پیا جائے ۔ اور کچھ نہ کیا جائے ۔ بس۔
  17. سید عاطف علی

    چائے میں الائچی کی مہک

    الائچی توڑ کر اس کے سیاہ دانے ڈالا کریں ۔ چائے پکانا چائے کو تباہ کرنا ہے ۔اگر چائے پکائیں گے تو الائچی اور چائے دونوں ہی ضائع ہوں گی :) ۔یہ میری رائے ہے البتہ ۔
  18. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہاں یہی بات ہے ۔
  19. سید عاطف علی

    تاریک دیاروں میں اُجالے کا پتہ ہیں

    مٹِتا ہوا اک نقش ہیں ہم لوحِ جہاں پر بجھتے ہوئے خاموش ستاروں کی ضیا ہیں واہ ظہیر بھائی واہ ۔ بہت پرلطف بیان ہے۔ کیا سماں باندھا ہے ۔
Top