نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بہت افسوسناک ۔

    بہت افسوسناک ۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد ًکوئی ہم سا ہو تو سامنے آئے۔۔:):):)

    آپا آپ کو بہت مبارک ہو ۔ ہادیہ نے بہت خوبصورت لڑی سجائی ہے۔مبارکباد کی یہ لڑیاں بنانا محبتوں کا اظہار ہوتا ہے ۔ شاباش ہادیہ ,اللہ آپ کو شاد رکھیں ۔آمین
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ہے کون کون اہل وفا دیکھتے رہو

    واہ ،کیا خوب ارشاد فرمایا ، بہت عمدہ غزل ۔زبردست
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    چھین لیں جاگیرِ دل حسیں ہتھیار یہ ٭ کر دیں گھائل پایلیں، جھومر، کھنکتی چوڑیاں ۔جیاءراؤ

    چھین لیں جاگیرِ دل حسیں ہتھیار یہ ٭ کر دیں گھائل پایلیں، جھومر، کھنکتی چوڑیاں ۔جیاءراؤ
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    عام لطیفے

    ‏مہمانوں کو گرین ٹی پلانے کے فوائد ! بندہ امیر لگتا ہے ، دودھ کا خرچہ بچ جاتا ہے ، بسکٹ نہیں دینے پڑتے ، دوبارہ نہیں مانگتے ، ہو سکتا ہے وہ دوبارہ آئیں بھی نہ ۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    موٹاپا اور گنجا پن دو ایسی چیزیں ہیں ، جو دوسروں کے پاس خود سے زیادہ دیکھ کر بالکل بھی حسد نہیں ہوتا ۔
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    عام لطیفے

    ‏ڈاکٹر پٹواری سے : شادی شدہ ہو ؟ پٹواری : ہاں جی میری شادی ایک عورت سے ہوئی ہے ، ڈاکٹر: بیوقوف کیا مرد سے بھی شادی ہوتی ہے ؟ پٹواری: ہاں ہوتی ہے میری بہن کی شادی مرد سے ہوئی ہے ۔
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی دلچسپ خبر!

    رسم پر قربان کئےگئے140بچے جنوبی امریکہ کے ملک پیرومیں آثار قدیمہ کے ماہرین نے مذہبی رسم کے دوران دی جانے وا لی بچوں کی سب سے بڑی قربانی کا نشان ڈھونڈلیا ، اس رسم پر تقریباً 140 بچوں کو قربان کیا گیا تھا۔ پیرودنیا کا ایک ایسا ملک ہے جہاں قدیم تہذییب کے تمام آثار ملتے ہیں۔نیشنل جیوگرافک...
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دُنیائے کرکٹ کے ’بھائی لوگ‘ کون ہیں ؟

    پاکستانی کرکٹ کےشاندار ماضی پر نظر رکھنے والے جانتے ہیں کہ دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کرنے میں محمد برادران کا کتنااہم کردار رہا ہےاور ملک کا پرچم اونچا کرنے کے ساتھ ساتھ حنیف محمد، مشتاق محمد اورصادق محمد نے خود بھی بہت نام کمایا۔ان کے بعد وسیم حسن راجہ اور رمیزراجہ نے بھی پاکستان کی...
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بدلتے الفاظ

    کاسی پھل ،میٹھا گھیا ،کدو ، یہ ایک ہی سبزی ہے مگر ہم نے آج تک اس کے تین نام سنے ہیں ۔
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بدلتے الفاظ

    پہلے گھر میں آٹا گوندھنے والے برتن کوتسلا کہتے تھے جو اب تھال کہلاتا ہے ۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بدلتے الفاظ

    پہلے کے وقتوں میں گھروالے پلیٹ کو رکابی کہتے تھے مگر وقت کے ساتھ رکابی پلیٹ کا نام اختیار کر گئی ۔ جان جائے خراب سے ہاتھ نہ اٹھے رکابی سے یہ مثال ہمارے دادا مرحوم دیا کرتے تھے جب گھر میں کوئی بیمار بد پرہیزی کرتے پایا جاتا تھا ۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بدلتے الفاظ

    اسے تو ہم سرکنڈو کی چٹائی بھی کہتے ہیں ۔
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    'تیز ترین' ہزار مراسلے!

    اللہ کریم آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائیں ۔آمین
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    میرا کیفیت نامہ

    ہم لوگوں کے دلوں کو صاف نہیں رکھ سکتے مگر اپنا دل بغض ،کینہ،حسد،منافقت سے ضرور بچا کر صاف ستھرا رکھ سکتے ہیں کیونکہ یہ ہمارے دائرہ اختیار میں ہے ۔دل کا میلاپن ہماری ظاہری شخصیت کو بھی متاثر کرتا ہے۔اگر اندرونی شخصیت میلی اور کثافت سے لبریز ہو تو اجلا لباس اور ظاہری بناوٹ بھی اس کو چھپا نہیں...
Top