ایک آدمی نے عالمہ عورت سے شادی کرلی، شادی کے بعد اس لڑکی نے کہا کہ میں عالمہ ہوں اور ہم شریعت کے مطابق زندگی بسر کریں گے ،
وہ آدمی اس بات سے بہت خوش ہوا کہ چلو اچھا ہوا کہ بیگم کی برکت سے زندگی تو شریعت کے مطابق گزرے گی ،
کچھ دن بعد بیوی نے اسے کہا کہ دیکھو ہم نے گھرمیں شریعت کے مطابق زندگی...